عمران خان آپ کے ہوش کیوں اُڑے جا رہے ہیں؟ مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھیل تو اب شروع ہوا ہے اور آپ پہلے ہی ہار چکے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ (ن) تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN

رہنما مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اسے اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف ہوتا ہے، نہ اپنے عہدے کی عزت کا کوئی پاس ہوتا ہے۔

مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے انہوں نے سب کو گالیاں دیں، پھر کہا ریاستِ مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی، اللّٰہ پاکستان کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh. Lady u can't do anything except crying and shouting lies. U did not have any property anywhere in the world. True or false. Do u know the answer.

Maryam Nawaz aapane sahi bola

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور مریم نواز کی آصفہ بھٹو کی جلد صحتیابی کیلئے دعابلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کے ڈرون آپریٹر سے ملاقات کے بعد اسے معاف کر دیا ❤️🤲❤️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج اولاد کے کسی بھی معاملے میں جاری پریشانی کم ہو سکے گی۔ یقین کا من پسند رشتہ طے ہونے کی بات بھی ہو گی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی ناکامی پر آپ تیار ہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا؟ وزیراعظم کا اپوزیشن کو چیلنججب تک مجھ میں خون ہے، ان کا مقابلہ کروں گا، میری پوری تیاری ہے یہ جوبھی کریں گے میں مقابلہ کروں گا، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب مزید تفصیلات: GeoNews Tum man ganda khoon hy خان صاحب غصے میں ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلے سب کو گالیاں دیں پھرکہا ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی، مریم کا ردعملاقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کرانسان کس طرح ذہنی توازن کھوبیٹھتا ہے، مریم کی وزیراعظم عمران خان پر تنقید Tumharey baap ko Kutta keh dia kia? نشئی چبل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو سٹیٹ بینک نے ڈاکو ثابت کیا تقریر سے ثابت ہوا وہ گھبراگئے: مریم10:48 PM, 6 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل  دیتے Bin batori 😂😂😂 ڈاکو تو پاکستان کی عدالتوں نے جسے قرار دیا وہ بھگوڑا لنڈن میں بیٹھا ھے سب کو عمران خان کے گھبرانے کی بڑی فکر ھے اپنی فکر کرو جو ڈر گیا وہ مرگیا۔ ان کی نیتوں میں کھوٹ ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان 2 کروڑ لوگوں کو غربت کے جہنم میں گرا چکے ہیں: مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  عمران خان 2 کروڑ لوگوں کو غربت کے جہنم میں گرا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) Marriyum_A ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »