عمران عباس سے طلاق کے بعد اُشنا کی نئی ویڈیو

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر عمران عباس اور اُشنا شاہ کی شادی اور ایک ہفتے بعد طلاق کی جھوٹی خبر کافی وائرل ہوئی SamaaTV

Posted: May 26, 2021 | Last Updated: 2 hours agoگزشتہ روز سوشل میڈیا پر اداکار عمران عباس اور اداکارہ اُشنا شاہ کی شادی اور ایک ہفتے بعد طلاق کی جھوٹی خبر کافی وائرل ہوئی ۔

اُشنا شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دلہن بنے روتی دکھائی دیتی ہیں، اور کہتی ہیں کہ ’عمران یہ میرے ساتھ کیسے کرسکتے ہیں کیا وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے‘۔‘ اس مختصر ویڈیو اور حسِ مزاح کے استعمال پر عمران عباس بھی تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے اور ردعمل میں قہقہہ لگاتے ہوئے لکھا کہ آپ نے مجھے شدید ہنسنے پر مجبور کردیا ہے۔

اُشنا نے خبر کے اسکرین شاٹ پر عمران عباس کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ’مبارک ہو‘۔ جس کے جواب میں عمران عباس نے بھی جوابی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا جلدی میں ہم ایک دوسرے کو بھی بتانا بھول گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔