عمران خان کی ایک اور فتح، ہرجانہ کیس خارج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی ایک اور فتح، ہرجانہ کیس خارج ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور کی مقامی عدالت میں تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی معراج ہمایوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پانچ ارب روپے کا ہرجانہ کیس دائر کیا گیا تھا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کوپارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے شوکاز جاری کیا، جس پر معراج ہمایوں کو جواب دینا چاہیے تھا۔

عدالت کو بتایا گیا کہ انکوائری کمیٹی نے کارروائی ابھی تک مکمل نہیں کی، ابھی حتمی رپورٹ آنے کا انتظار ہے جس کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سابق رکن اسمبلی نے عدالت میں دائر درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ 2018 کے سینیٹ انتخابات میں اُس نے پارٹی کی ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیا تھا۔

یاد رہے کہ 2018 کے انتخابات میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے 20 اراکین صوبائی اسمبلی کو ووٹ فروخت کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کیا تھا، جس کا انہیں 15 روز میں جواب جمع کرانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میڈیکل کمیشن کو سینیٹ اسمبلی اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دے کر مسترد کیا،پھر حکومت ایک آرڈیننس کے زریعے بغیر پارلیمنٹ کا شیڈول جاری کیے چور دروازے سے اسے منظور کرواتی ہے،عین اس وقت جب اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف پر واک آؤٹ کر دیا تھا۔ werejectPmcmdcat2021

پاکستان کے کسی نیوز چینل نے یہ خبر نہیں دیکھائی ہمیشہ کی طرح لگتا ھے اس بار بھی عید کا چاند پشاور میں پہلے نظر آہا گیا ھے خدا کا خوف کرو جھوٹ کی بھی حد ھوتی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، وزیرِ اعظم عمران خانMashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات, افغانستان اور بارڈر منیجمنٹ کی صورتحال پر بریفنگاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی۔ملاقات میں شیخ رشید نے وزیراعظم کو افغانستان اور بارڈر منیجمنٹ کی صورتحال پر GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed 2no harmzade
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قانون کی حکمرانی نہ ہونے سے ملک پیچھے رہ گیا،عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج اسلام آباد میں ضلعی عدالتیں کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے،جدید ٹیکنالوجی سے 6 ماہ میں مکمل کیاجائے۔ ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan پاکستان میں سب جج اور جرنیل کیلئے ہی تو بنتا ہے باقی ماندہ پاکستانی تو بس کیڑے مکوڑے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کی تقدیر بدلنے والے پروگرام کا آغاز کریں گےلاہور : وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کی تقدیر بدلنے والے پروگرام کا آغاز کریں گے ، منصوبے سے پراپرٹی، زمینوں ،جائیدادوں میں انقلاب آئے گا اللّه خیر کرے پھر بجلی کتنی مہنگی ہوگی آٹا پیٹرول ڈیزل گیس As well گذرے 3 سال سے تقدیر بدلنے کا انتظار کر رھے ہیں اس وقت تو صرف مزید خراب ھی ھوتی نظر آ رھی ھے chalo jee mulk k halty na change karna
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن سے جائیدادوں پر ناجائز قبضے کا خاتمہ ہوگا.عمران خانلینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن سے جائیدادوں پر ناجائز قبضے کا خاتمہ ہوگا.عمران خان LandRecordsDigitizationProject Property IllegalOccupation ImranKhanPTI PMImranKhan GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official یہ کام سندھ حکومت بہت پہلے شروع کرچکی۔ ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official شہباز شریف نے پٹوار کلچر کے خاتمے کے لئے جو اقدامات اٹھائے ان میں کیسے چوررستے نکلے، کرپشن بڑھی، لوگوں کو لوٹنے والے ٹھگوں میں اضافہ ہوا یہ سب سرکاری اہلکاروں کی معاونت سے ممکن ہوا جب تک اداروں میں بیٹھے مافیاز کا خاتمہ نہیں ہوگا انہیں سخت سزائیں نہیں دی جائینگی تب تک بہتری نہیں ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official ن لیگ کے دور میں ڈیجیٹلائز کیے گئے سسٹم کی ایک جھلک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »