عمران خان حکومت کا ’ریلو کٹے‘ قرار دینے کے بعد اب ڈیرن سیمی کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات کا اعتراف، وہ تفصیلات سامنے آگئیں کہ پاکستانی ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کھلاڑیوں کو عمران خان نے پہلے ریلو

کٹا کہا اور اب ان ہی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی حکومت میں ایک کھلاڑی کو شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق پی ایس ایل کے گزشتہ ایونٹس میں جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کھلاڑیوں کو لیگ میں شامل کیا اور انہیں پاکستان لے کر آیا تو اس وقت اپوزیشن میں موجود عمران خان نے انہیں ’ریلو کٹا‘ کہا تھا۔سب سے پہلے پاکستان آکر کھیلنے والوں میں ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے کپتان ڈیرن سیمی بھی شامل تھے۔پاکستان میں کرکٹ کی واپسی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کی آمد کے لیے، پی ایس...

ان کھلاڑیوں کو پاکستان لانے میں اس وقت کے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی کاوشوں کو ملکی سطح پر تسلیم بھی کیا گیا لیکن اس وقت اپوزیشن میں موجود پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے پاکستان آنے والے کھلاڑیوں کو ’ریلو کٹا‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کھلاڑیوں کو تو کوئی جانتا ہی نہیں ہے۔جب وقت بدلا اور عمران خان کی حکومت آگئی اور پوری لیگ ہی پاکستان میں آگئی تو تب بھی ڈیرن سیمی مسلسل پاکستان آنے والے کھلاڑیوں میں شامل رہے تھے۔نوجوان لڑکی کی مزار قائد پر سفید لباس میں رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا...

اس عرصے میں وہ پاکستان کی ہر دلعزیز شخصیت اور جانے مانے نام بن چکے تھے، پاکستان میں کرکٹ کی واپسی اور ملک کا سافٹ امیج روشن کرنے کی خدمات پر ا±نہی عمران خان کی حکومت نے جو پہلے سیمی کو ریلو کٹا کہہ چکے تھے آج پاکستان کی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ڈیرن سیمی کو اس اعزاز سے 23 مارچ کو نوازیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب تکليف اس پر ہوتا ہے کہ عمران خان چور کيوں نہيں ہے جن کو تنقيد کا نشانہ بناسکۓ اب تو صرف منگائی منگائی کھيلۓ ينگے اور کچھ بولنے کيلۓ ہے ہی نہيں روز روز کے اجلاس کا کیا فائدہ جو امام مہندی کو نہیں لاسکتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مجھ پر اعتماد کم نہیں ہوا: جہانگیر ترینچنی گوٹھ میں شریف برادران کی شوگر ملز پر چھاپہ ۔۔۔ذخیرہ کی گئی چینی کی 55 ہزار سے زائد بوریاں برآمد کیا جہانگیر ترین کے گودام میں بھی ذخیرہ مال پڑا ہے؟؟؟؟؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-زندگی کا بیانیہ !Read zindagi ka byaniya ! Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمیعمران فاروق قتل کیس:ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی Pakistan ImranFarooq MurderedCase pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلمی کے کھلاڑیوں سے تلخی کا معاملہ، سرفراز احمد کا کرارا جوابکراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے وہاب ریاض کے ساتھ ہونے والی تلخی پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل میں اتنا تو ہوتا ہے، فیلڈ میں دوستی یاری تو نہیں ہوتی۔کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے جب صحافی نے پوچھا کہ گ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدفلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں محمد حفیظ کی شاندار اننگز کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان جو انسان محنت کرے گا وہ ھی عزات پائے گا ARYNEWSOFFICIAL آج بوڑھے شیر نے جوانی کا دور تازہ کردیا ویلڈن حفیظ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »