عمران خان: ’انھیں جنرل فیض کی بطور آرمی چیف تعیناتی کا خوف تھا کیونکہ ان کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں‘ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انھیں خوف تھا کہ اگر نومبر میں میں نے اپنا آرمی چیف رکھ دیا تو ان کے مستقبل تباہ ہو جائیں گے: عمران خان چینی بینکوں نے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر قرض دینے کے معاہدے پر دستخط کر دیے: مفتاح اسماعیل مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر:

بلوچستان کا چھ سو 12 ارب 70 کروڑ روپے حجم کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیاپاکستان کے صوبہ بلوچستان نے آئندہ مالی سال کے لیے چھ سو 12 ارب 70 کروڑ روپے حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔صوبے کے وزیر خزانہ نہ ہونے کی وجہ سے آئندہ مالی سال کا بجٹ صوبائی وزیر مواصلات سردار عبد الرحمان کھیتران نے پیش کیا۔

ترقیاتی اخراجات کے لیے بلوچستان حکومت 191ارب 51کروڑ روپے فراہم کرے گی۔ فارن فنڈد پروجیکٹس اسسٹینس کی مد میں اخراجات کا تخمینہ14ارب 94کروڑ روپے ہے جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں جو ترقیاتی منصوبے ہیں ان کے39ارب 64کروڑ روپے کی رقم کو بھی بلوچستان کے ترقیاتی اخراجات میں ظاہر کیاگیا ہے ۔ امن و امان اورسیفٹی افئیرز کی مد میں 56ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں جو رواں مالی سال کے مقابلے میں 4ارب روپے زیادہ ہیں ۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیاہے جبکہ کم سے کم تنخواہ کی حد 25ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ۔دو مرتبہ تاریخ میں تبدیلی کے بعد بھی جب منگل کے روز بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2022-23کا بجٹ پیش کیا گیا تو اس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام اور وائٹ پیپر جیسے اہم دستاویزات شامل نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنا آرمی چیف ؟ یہ لوگ آرمی چیف بھی جہیز میں لاتے یا دیتے ہیں ؟ 🤕

پہلے بولتا تھا ایک پیج پہ ہیں، چار دن حکومت کی ہے تو کہتا ہے ' اپنا آرمی چیف رکھ دیا..' سبحان اللہ کیا ذہنیت پائی ہے!

Asal mn to N league ko apny cases Ka khouf tha.. Ye asal mn currption league ha Jo awaam ko bewaqoof bnati ha

اچھا یعنی آرمی چیف اس ذہنی مریض شخص کے لیے اس کی ٹائیگر فورس کی طرح اس کا غلام بن کر کام کرتا

اپنا “ آرمی چیف ہمممممممم

Pehli baar pata chala k army chief apna ya paraya be hota hai

First time heard that army chief can be mine or thiers only it can’t be ours

Lol بک رہا ہے جنوں میں

اس کے یہی الفاظ اس کو ڈبو گئے اپنا آرمی چیف کون ہوتا ہے ہم نے سنا ہے کہ آرمی چیف پورے ملک کا ہوتا ہے

مستقبل سیاستدانوں کا نہیں پاکستان اور عوام کا تباہ ہوتا واحد شرط اگلی دفعہ خان کی سلیکشن تھی اس کے بعد پاکستان کا اللہ حافظ تھا مذید اس ملک اور عوام میں خان کو برداشت کرنے کی ہمت نہیں تھی

مطلب مرضی کا چیف لگا کر مکمل طور پر پاکستان کو تباہ کرنے کا پلان تھا!

Fake news.

بہت منہ کھولا ہے۔ آپ ایک احمق جذباتی شخص ہیں۔ آپ یہ بھی نہیں جانتے کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں اور بعد میں آپ اپنے بیانات کی تردید کرتے ہیں۔ یہ آپ کا موجودہ بیان ایک حساس ادارے میں آپ کی بے جا مداخلت اور اسے اپنا غلام بنانے کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔

Waqaarbaig

Army chief should be of all nation and not of a specific person. This trend or confusion should now go out from politicions and all the COAS minds.

اپنا؟ 👌

حقیقت ٹی وی 2۰0 کو فالو کریں شکریہ Must follow

عمران خان کو صرف الیکش ہی کروانے تھے تو پہلے اسمبلیوں کو توڑتے ؟ پھر آئین کے مطابق الیکشن کرواتے ؟ مگر آخری منٹ تک اپنے سارے کارڑ استعمال کر لینے کے بعد ؟ پھر کیوں رونا ؟ میڈیا میں رہنے کیلئے روز نئی نئی کہانیاں ہیں۔

کتنی غلط رپورٹنگ کرتے ہو۔ عمران خان نے یہ کہا ہے کہ اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ کس کو آرمی چیف لگانا ہے۔ اور یہ بھی کہا کہ جب وقت آئے گا تو سب سے بہترین افسر جو میرٹ پر ہوگا اسے لگایا جائے گا۔ یہ اپنا چیف لگانے والی بات ہی نہیں کی۔ خدا کے عذاب سے ڈرو جھوٹی رپورٹنگ کرنے سےپہلے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے کبھی نہیں سوچا کہ نومبر میں آرمی چیف کس کو بنانا ہے، عمران خانسابق وزیر اعظم نے کہا کہ اداروں کا تو قتل عام ہو رہا ہے، ان لوگوں نے سب اداروں پر اپنے لوگ بٹھا دیے ہیں، نواز شریف تو اپنی پسند کا آرمی چیف لایا تھا۔ جیسے عثمان بزدار اور محمود خان کو میرٹ پر وزیراعلی بنا دیا۰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا، عمران خانمیں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu اگر گھر کے اوپر ڈھاکہ ھوجائے تو چوکھیدار نیوٹرل رہ سکتاھے۔ عمران خان کا نیوٹرل سے سوال۔ تم اپنے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی کو چیف لگوا لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافہ کردیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاورکےکرایوں میں اضافےکا اعلان کردیا گیاہے ، کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے اتحادی مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے اتحادی مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے نیب قوانین میں ترامیم کی حمایت کر دی۔ جیونیوز کے پروگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والدین نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردیکراچی : دعا زہرا کے والدین نے سپریم کورٹ میں اور درخواست دائر کردی، جس میں کہا ہے کہ دعا زہرا کو بیرون ملک لیجانے کا خدشہ ہے۔ justiceforjazlan ARYNEWSOFFICIAL اپنی بیٹی کو تماشا بنادیا ھے۔ بچی کی مرضی قبول کرلیں، جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ بخوشی رہنا چاہتی ھے تو مان لیں ۔ انا کا مسئلہ بنا لیا ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوخودکشی کرنے والا پورا خاندان ڈاکٹر ہے، جنہوں نے زہریلی شے کھاکر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے، ممبئی پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »