عمران خان نے یہ کام اسی لیے بروقت شروع کروا دیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ ۔ ۔ ۔ سینئر صحافی کا ایسا بیان کہ غریب آج بھی خون کے آنسو روئے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' عمران خان نے یہ کام اسی لیے بروقت شروع کروا دیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ ۔ ۔ ۔' سینئر صحافی کا ایسا بیان کہ غریب آج بھی خون کے آنسو روئے گا

سینیر صحافی رضوان راضی نے بھی وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے عمران خان کے ایک ارب درختوں کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ"اس کو علم تھا کہ اس کی زیرقیادت عوام کا کیا حشر ہوگا، اس لئے اس نے بروقت بلئں ٹری سونامی کا منصوبہ شروع کیا تاکہ جب اس کی

قیادت کا عذاب قوم پر اترے تو عوام ان درختوں کے پتوں سے اپنا تن ڈھانپ سکیں۔ ویژن چیک کریں ذرا"۔اس کو علم تھا کہ اس کی زیرقیادت عوام کا کیا حشر ہوگا، اس لئے اس نے بروقت بلئں ٹری سونامی کا منصوبہ شروع کیا تاکہ جب اس کی قیادت کا عذاب قوم پر اترے تو عوام ان درختوں کے پتوں سے اپنا تن ڈھانپ سکیں۔ ویژن چیک کریں ذرا????

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فخر ہے کہ میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی:عمران خانوزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا عشائیہ، اہم اتحادیوں نے شرکت کی دعوت قبول نہ کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے مصروفیات کے باعث وزیراعظم کے عشایے میں شرکت نہیں کی، شیخ رشید بیماری کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے، تحریک انصاف کے ناراض ارکان بھی نہ مانے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یونس خان کا بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے نئے سفر کا آغازدورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے نئے سفر کا آغاز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منال خان کا بذریعہ سڑک سفر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیامنال خان کا بذریعہ سڑک سفر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »