عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، سینیٹر سیف اللہ خان نیازی، سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز چوہدری، مراد سعید اور علی امین گنڈا پور شامل ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر زہریلی گیس کے شیل پھینکے گئے، وارنٹ گرفتاری پر پتہ بنی گالا کا تھا اور یہ گرفتاری کیلیے لاہور پہنچ گئے۔ 25 مئی سے ظلم و بربریت کا نا ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، ظلم و بربریت کا نظام رکنے کا نام نہیں لے رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹاس کر لو سب

Matlib giraftari day dain gy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں قیادت کا پلان تیار ہے، شبلی فراز - ایکسپریس اردووارنٹ پر پتہ بنی گالا کا تھا اور یہ گرفتاری کیلیے لاہور پہنچ گئے، شبلی فراز کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو mast joke maraa ha زہر کھا کر مر جانا سارے اسلام آباد پولیس اپنے ساتھ نفری کتنی لائی ہے؟ یہ جوق در جوق تازہ کمک بھیجی جا رہی ہے کیا حافظ صاحب کے کارندے ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت کون سنبھالے گا؟ 7 امیدوار سامنے آگئے لابنگ شروع01:51 PM, 13 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری یا نااہلی کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے پاکستان میں صحافت نامی کوئی چیز نہیں ہے یہ صرف چند سیٹھوں کے جھوٹ پھیلانے کے اڈے یعنی چینلز ہیں جہاں پر کرائے پر کام کرنے والے لفافہ خور نام نہاد صحافی سیٹھ کی مرضی کا جھوٹ پھیلانے کا کام کرتے ہیں ان کو صرف ہڈی سے غرض ہے چاہے وہ کوئی بھی پھینک دے یہ بھی ان میں سے ایک ہے ب**** میڈیا چینل انتشار پھیلانے سے پہلے سوچ لو تمہارا کیا ہوگا عمران خان کو گرفتار کرنا آپ لوگوں کی بس کی بات نہیں پرویز الہی نے عمران خان کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں ان کا ہی حق بنتا ہے، ان کے اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات بھی ہیں، باقی کوئی اس لیول کا لیڈر نہیں ہے تحریک انصاف میں، ان کے بعد بشریٰ مانیکا وٹو (پنکی) کا نمبر آتا ہے، شاہ محمود اور اسد عمر نے تو آپس میں ہی لڑنا شروع ہوجانا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ تحریک انصاف کا مختلف شہروں میں احتجاج - ایکسپریس اردوکراچی میں کئی مقامات پر پی ٹی آئی کارکنوں نے سڑکیں بلاک کردیں بنگلہ دیش کے میوزیم میں لٹکتی 94 ہزار پتلونیں اور بے گناہ 80 ہزار معصوم بچوں کی قتل عام گواہی دینگے کہ یہ جو دہشگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔۔ جی ایچ کیو میں بیٹھے امریکی غلاموں نے جنگ کبھی جیتے نہیں۔۔ اور الیکشن کبھی ہارے نہیں پہلی بار الیکشن ہارنے جا رہے اس لیے باؤلے ہو چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور کارکنان میں تصادم - ایکسپریس اردوپولیس کا کارکنان پر لاٹھی چارج، واٹر کینن سے پانی پھینکا، کارکنوں کا پتھراؤ، زمان پارک جانے والے تمام راستے بند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: ہم نے آپ کی تعریف کی آپ نے نوٹ نہیں کیا، فواد کا کمیشن کے سامنے بیانممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 یعنی فواد چوہدری نے ان کے منہ پر ہی ان کی 'کتوں' والی کردی۔ بس تھوڑا 'عزت' محسوس کریں۔ یہاں کتوں سے مراد 'پالتو کتے' ہیں۔ میرے تے وی پرچہ نہ ٹھوک دینا.... 😂😂😂 یار 😄😄😄😄😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی عمران خان کے گھر داخل ہونے کی کوشش شیلنگ کارکنوں کا پتھراؤ ڈی آئی جی آپریشن زخمی رینجرز اہلکار پہنچ گئے02:17 PM, 14 Mar, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : لاہور میں زمان پارک کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی iski bawaseer ka ek ek katra nikal ker youthyos ko pilao
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »