انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے سے تجاوز کرگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

expressnews

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریٹ گھٹ کر 284 روپے کی سطح پر آگیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا انحصار آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی کے گرد گھوم رہا ہے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے سبب ڈالر کی پیش قدمی رکی رہی اور ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر281 اور اوپن مارکیٹ میں 285 کا ہوگیا - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 83 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ریٹ میں دو روپے کا اضافہ ہوا Bolo 'ishaq dar zindabad'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیااسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 281.61 روپے پر بند ہوا آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر ایک ہی دفعہ جتنا ڈالر بڑھانا ہے اسے بڑھا دو تاکہ لوگوں کے دماغ میں جو چھرا گھونپ رہے ہو ایک دفعہ ہی گھس جاۓ۔ یا ایک دم سے رمضان میں اکٹھے قیمت بڑھانے کا فیصلہ ہے تاکہ شیطان کو خوش کرنے کے لئے ہمیشہ کی طرح لوگوں کے روزے خراب کیا جائے Faida to geo ko hoga youtube se million kama raha hai 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگاانٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیاانٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر آج بھی مہنگاگزشتہ روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »