عمران کے گرد گھیرا مزید تنگ، توشہ خانہ ریفرنس میں پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا DailyJang

اسلام آباد عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا، لیول پلائنگ فیلڈ میں میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت سے الگ کرنے کے بعد عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا ۔

الیکشن کمیشن نے پارٹی صدارت سے الگ کر نے کیلئے نوٹس جاری کر دیا ، توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔ چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس 13 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر ،اسد عمر کاچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ،پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف پاکستان متحرک ہوگیا اور اس نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کردیا اور برطرفی کا یہ کیس 13دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا...

سپریم کورٹ نے2017میں انتخابی اصلاحات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پولٹیکل پارٹیز ایکٹ 2017کی شق 203کالعدم قرار دے دی تھی اور فیصلے میں قرار دیا گیا اور سپریم کورٹ نے 28 جولائی 2017کے بعد پارٹی سربراہ کی حیثیت سے میاں نواز شریف کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیئے تھے سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ آرٹیکل62/63پر پورا اترنے والا ہی پارٹی صدر بن سکتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس قوم کو کوئی اور عمران خان نہیں ملنا جس کے نہ کاروبار، نہ اولاد کا سیاست میں حصہ، نہ خاندان کے کسی بندہ کا عہدہ میں لینا دینا، نہ بیرون ملک علاج کروانے کا ڈرامہ، نہ بیرون ملک گھومنے کا شوق۔ قدر کریں کیونکہ ایسا لیڈر بس یہ آخری ہے اس کے بعد تباہی ہے بس 😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ؟04:14 PM, 5 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے لڑی شروع پاگل ہو گیا ہے الیکشن کمشنر 😂🤣 ویلڈن گڈ ایکٹیویٹی ہوسکتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینٹرل جیل میں قید دہشت گرد کی سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کا انکشافسینٹرل جیل میں قید دہشت گرد کی جانب سے سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے DailyJang ایک ایماندار تمام چوروں پربھاری !جو ڈرا نہیں جھُکا نہیں بکا نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہے عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز درخواست گزار بھی کملے معلوم ھوتے ھیں۔ جس ملک کا سارا نظام ھی دھکے شاھی پر چل رھا ھو وھاں ان کی فریاد کون سنے گا۔ یہاں ھزاروں لوگوں کے قاتل دندناتے پھرتے ھیں۔ How does that even work?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے لیے پاکستانی آم کی برآمدات میں 50 فیصد اضافہبرطانیہ کے لیے دو برس میں پاکستانی آم کی برآمدات میں 50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مزید اقدامات سے برآمدات میں اضافہ ممکن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑے بھائی کے پالتو کتےکے بھونکنے پر چھوٹی بھائی کی فائرنگ، بھائی بھابی ہلاکواقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جب کہ مقتولین کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی: پولیس Ya Allah,,Qayamt qareeb hy نواز شہباز کی کہانی چھوٹی بھائی نیو تجربہ جیو نیوز کا لگتا ہے پٹواری بیٹھا لیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا: دوجڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی، مقدمہ درج - BBC News اردوانڈیا کی ریاست مہارشٹرا میں پولیس نےدو جڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی کرنے پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یااللہ کیا قسمت ہے 🙏 ایس تے مقدمہ ہونا چائی دا تے تسی خبر کر رئے چولو Allah ka shukar hy hum Muslim hein. Islam mein dono behno se aik waqt mein nikah nai ker saktay.(AL QURAAN)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی 20 دسمبر تک ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 20دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »