عمران خان کی حکومت کو 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی حکومت کو 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی expressnews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور ان کے ہینڈلرز نے الیکشن نہیں کروائے تو پھر یہ کسی بھول میں نہ رہیں۔

انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت نے الیکشن کروانے کیلیے کوئی قدم نہیں اٹھایا،یہ جرائم پیشہ افراد الیکشن کروانا نہیں چاہتے ۔ یہ تب کروائیں گے جب یہ سمجھیں عمران خان کو راستے سے ہٹا دیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے ہم نے معاشی صورت حال کی وجہ سے پُرامن احتجاج کیے اور پھر انہیں ختم کردیا، اگر یہ الیکشن آگے لیکر گئے تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہوگی، تحریک انصاف سپریم کورٹ، چیف جسٹس اور آئین کے ساتھ ہوگی اور ہم سڑکوں پر نکل کر ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی رائے ہے انتخابات بجٹ کے بعدکرائے جائیںوزیرداخلہوزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ جمہوریت کو پٹڑی سے اتارنے کی سوچی سمجھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

14 مئی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے شرط رکھ دیتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکومت سے مذاکرات میں صرف ایک بات ہو گی ،14مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑتے ہیں تو پھر ہم تیار ہیں مزاکرات کرنے کو ،14مئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے چودہ مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہیں کیں تو کسی بھول میں نہ رہے، عمران خان - ایکسپریس اردوملک کی معاشی حالات کی وجہ سے پہلے احتجاج ختم کیے، آئین کو نہ مانا گیا تو سڑکوں پر بھرپور طریقے سے نکلیں گے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

14 مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑیں تو اکٹھے الیکشن کو تیار ہیں عمران خان14 مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑیں تو اکٹھے الیکشن کو تیار ہیں: عمران خان PTIOfficial ImranKhan PTIRally Elections2023 InsafPK PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

14 مئی سے پہلے اسمبلیاں توڑیں تو اکٹھے الیکشن کو تیار ہیں، عمران خانپی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا ہے 14 مئی کو پنجاب کا الیکشن ہوگا، سپریم کورٹ نے کہا کہ ان سے مذاکرات کریں، اگر یہ متفق ہوجاتے ہیں تو صرف پنجاب کا نہیں پورے ملک میں الیکشن ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14 مئی تک قومی اسمبلی تحلیل کریں، ملک میں ایک دن انتخابات کی شرط مان لیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوبجٹ کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کی بات میں بدنیتی نظر آتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »