عمران خان کی طرح ہماری 10 فیصد بھی مدد ہوتی تو ملک آسمان پر لے جاتے، شہبازشریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جتنی مدد عمران کی ہوئی ہماری 10فیصد بھی ہوتی تو ملک کو آسمان پر لے جاتے، شہباز

جب تک ملک کی عمران خان نیازی سے جان نہیں چھوٹ جاتی ہم نے اس کی جان نہیں چھوڑنی، شہبازشریف، فوٹو: اسکرین گریبپاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اداروں نے جتنی مدد عمران خان کی ہے اگر ہماری 10 فیصد بلکہ دھکا بھی مل جاتا تو پاکستان کو کہاں سے کہاں لے جاتے۔

ماڈل ٹاؤن لاہور میں پنجاب کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے مشاورتی کنونشن اور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو ملک کے مسائل کا علم نہیں ،صرف کرکٹ، بال ٹمپرنگ اور ایک دو مشغلے جانتا ہے اور اسے کچھ پتہ نہیں،جب تک ملک کی عمران خان نیازی سے جان نہیں چھوٹ جاتی ہم نے اس کی جان نہیں چھوڑنی۔

شہباز شریف نے کہا کہ سب نے 31 اکتوبر کو پوری قوت کے ساتھ اسلام آباد پہنچنا ہے ہم اپنے مطالبات سامنے رکھیں گے اور نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اداروں نے جتنی مدد عمران خان کی ہے اگر ہماری 10 فیصد بلکہ دھکا بھی مل جاتا تو پاکستان کو کہاں سے کہاں لے جاتے، اداروں کا خیال تھا کہ جس طرح عمران خان نے 1992 کا ورلڈ کپ جیتا ہے شاید ویسی پرفارمنس دے گا۔

لیگی صدر نے کہا کہ عمران نیازی کہتا تھا ڈالر ایک روپیہ بڑھے تو کرپشن ہوتی ہے اور اس نے ڈالر 50 روپے بڑھا دیا ہے، عوام آج بر ملا کہہ رہے ہیں کہ ہمیں یہ شخص نہیں چاہیے جو دن رات ریاست مدینہ کی بات کرتا ہے اورہماری زندگی تنگ ہوگئی ہے ،ہمیں وہی چور اور لٹیرے واپس کردو ہمیں وہیں چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beghairat.

Ik ki jesi credibility kahan se latey....jo koi help karey ya na karey

chal bày zameen py kia ukaar paye jo Asmaan py ly jane ki baatein kr rhe jahil insaan 😂😂😂😂

aur asman say hath nikal jatee to..........😫😫😫

zameen pr he rehny do mian sb

What have you done in over 30 years in the government? Now again trying to escape from accountability process, brother got relief from the court on humanitarian grounds, still trying to gain sympathy and fool the public

صرف وہ ہی نہیں بندوق والوں، کالعدم تنظیموں اور طالبان کے بیک وقت دوست رہ کے بھی اگر پنجاب کو پیرس نہ بنا سکے تو اب گلہ کیوں !

thok e moun begairat dacko

Haha acha joke hai

Hahaahha bkyas

O chacha Pakistan ko Choro tum he chla jao

چوروں کی مدد کوئی ايماندار تو کر نھيں سکتا تھا اور چور بھی کوئی مدد کرنے نھيں آيا

Bhai ap or imran or pory Pakistan ki sisyast b mil jay ha to asman par ni ja sakta Pakistan, kun k na awam, thek na adary, na wakil, na doctor, na mazdor na malik, na business man na factory malik to kasy thek karna... Han ek option hy or wo hy Allah ki zaat pak jo thek kar sakti

Ab pgl ni h awam jnb bht jhot bol chuky hn ap

جھوٹ انسان

بابا پنتیس سال کھوتے چگائے نے چولاں نہ مار.

یہ واقعی ملک آسمان پے پہنچاتے. سارا ملک لٹ کے انگلینڈ جائیدادیں بناتے اور ملک والے آسمان پے پہنچ جاتے shabazsharifCM

Oh Plz ....

یہ بندہ کیا اس کا پورا ٹبر منافقت سے باز نہیں آ سکتا۔ جنرل کیانی نے انہیں الیکشن جتوایا، تب کے چیف جسٹس نے دھاندلی میں ان کی مدد کی، جنرل راحیل نے ان کو عمران خان سے بچایا, پورے پانچ سال یہ حکومت میں رہے۔ نتیجہ: ملک کو کھینچ کر پاتال میں لے گئے,اربوں ڈالر کا قرضہ اور خزانہ خالی!

Plz Twitter introduce hahaha (😂) reaction plzzz i wanna to react 😂😂 on this twitte

اب اس بے غیرت اعلی کی سنو

Shame on you Liar

کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے

بے شرم جھوٹ

Abi baz ni aa re ho dailag marny se

ن لیگ کا حال اس مائی جیسا جسکے 9 بچے ہوتے ہوئے بھی یہ رونا ہوتا کہ مجھے سچا پیار نہیں ملا

😂🖐🖐🖐

Wo nazar aa rahi ha

Sharam mager tum ko ati nahi Mian Sb

شہباز شریف کی اب joks کی عادت نہیں گئ

They were even not helped to clean cities. Every city is full of garbage.

Shayad galat khrahain hain janab

بے شرم ڈرامے اعلی

جنکی نیت صاف ہو مدد بھی اُنہی کی ہوتی ہے

No one trusts the robbers😁

مدد اللّٰه کرتا ہے اس کارٹون کو کسی نے بتایا نہیں کبھی اور آپ کے ہاتھ میں پاکستان کی حکومت رہی ہے. یہ آپکی نااہلی کا ثبوت ہے جو آپ خود بیان کر رہے ہیں کے آپ کو حکومت کا تاج اس لیے پہنایا کے آپ ایاشی کرو دولت بناو اور حکومت چلانے میں کوئ اور آپکی مدد کرے.

Thanks Mia Sb u made my day 🤣😂

اپ کو لانے والے کون تھے

True

ہاہاہا دورہ پڑ گیا ایک اور

No it's all just totally wrong Sharif family just got a chance since 1982 it's all just a real big failure of this family.

ڈرامےباز

pata nahee kaun log hai jo abhee bhe is kanjar kay saath hai

Yaqinan

کرپشن کے آسمان پر

Jhote na bolo showbaz

مطلب زمین پر پل ہی پل ہوتے اور رینٹ پر دے کر آسمان پر یہ قوم ڈالر کما سکتی تھی یہ ہوتو ہے لیڈر، اس قوم کو آپ کی قدر ہی نی ویسے آپ کی بات سے ہاسا میرا وی نکل رہا ہے🤣🤣🤣🤣🤣 نفسیاتی مریض

😂😂😂😂😠,, to itny salo me kya kiya

باوا جی اسی مدد کی وجہ سے تم لوگوں کی تین مرتبہ حکومت بنی بھاری مینڈیٹ سے لیکن ملک کی خدمت کرنے کے بجائے تم لوگوں نے اپنے خاندان کی خدمت شروع کر دی۔۔۔۔ اب ادارے تم کرپٹ لوگوں کی مدد کیوں کریں۔۔۔

hahahahaahahah,

Mtlb ye k 1 sal 30 sal se ziada hota ha

5 saal jhak mari.... aur har hukumat k saathi ke maun se loton wali baat achi nahi lagti

Janab Hum Zameen par hi thk Hain boht shukriya

Ye jahan le gaey hein wahan se he wapas aney me qoum ki halat kharab ho chuki ha.

یہ انسان ابھی بھی 90ز والی سیاست کرتا ہے 🤣😄

Asman ty tosi weise e ly gy o murshad

aap ki baatain lajawab

Haha

Asmaan tk ly jaty or ja k opr sy chorty ... ta k jo bcha kucha reh gya ha wo b muk jaata ..or jo bch gay hain wo b mar jatay ...WAAH MIAN G WAAH..Ap theek khty hain..

پاکسان کو نہیں اپنے اثاثوں کو اسمان پر لے جاتے

Tm to choor ho or choro ki hkp ni ki jati

Yeh nasli beghairat hai harami ka pilla

چوروں کی مدد پھر کرتا کون?

قاتل اعلی کے شوبازی لطیفے!!!

ابھی بھی شراکت کی خواہش ، کیا آدمی ہے یہ

o mama bas kar rulya ga kya

Phr asman sy neechy phenkty

پاکستان کو آسمان پر لے جاتے اور پھر وھاں سے زمیں پر پھینک دیتے😃😄😄

Tum logo ki waja se pakistan aur pakistani awam ka bera ghark ho gaya hai. Qarzy lety rahy , pakistan jaye bhaar mai, apni siyasat karty rahy, Be-shaoor awam ko be-waqoof banaty rahy, ab tum logo ka sara gand Imran khan saaf kar raha hai Haramzado.

آپ کو تو لانے والے ہی یہ “مددگار” تھے، بھُول کیوں جاتے ہیں؟ اب ہر ادارہ درباریوں سے تو نہیں بھرا جاسکتا اور نہ ہی ہر بندہ پٹواری ہے۔ چڑیاں چُگ گئیں کھیت

Abay bhai ... tm loog to hawao mae ortae thae ... paisae banane mae lagae rae aur money laundering krte rae ... tm logo ko madad ke kyh zarorat thi ... tum molk aur qoom ka acha sochtae to tmhari bhi madad ho jati ... khod to khae paya nahari apni awam ko khilaya khota aur dado

Chup kr abe chor

15 سال بلا غیرے شرکت پنجاب اور پاکستان پر حکومت کرنے کے بعد آپ کا یہ گلہ انتہائی بے معنی اور بیجا ہے! 😡

Apko kiski madad ki zarurat thi mulk ko lootne me?

واقع میں دماغی توازن خراب ہو چکا ہے

جتنے سالوں سے آپ اس ملک کے اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں اگر اس کا پانچ فیصد بھی عمران خان کو مل گیا شیر کی جگہ شعور آجائے گا اور بھٹو بھی مر جائے گا اور پاکستان ایک عزیم ملک بن جائے گا انشا اللہ

😂😂

بلکل ٹھیک پھر ملک باقی نہیں رہتااور رہنے والےآسمانوں میں ہی ہوتے

تو کیا 3 بار آپ کی حکومت بغیر کسی مدد کے بن گئی تھی. 😃 😃 😃

جتنی ایمانداری سے تم لوگوں نے ملک لوٹ کر اپنے خاندان کی خدمت کی اتنی ایمانداری سے ملک کی خدمت کرتے تو آج ملک آسمان پر ہوتا

Says the leader of the kuffaar

Nechay zameen pe tteek hay,, asman pe marnay k baghad jayengy inshullah

Tusi zameen ty e rehn deo mehrbani 🙏

O tenu chukay moula.. asi zameen ty hi rehna ha... ganjeyon lutereyon.kanjron

Zaber dasat velden

جناب والا آپ اور میاں نواز شریف صاحب نے پاکستان کو سنوارا، اس کے مسائل حل کیے اور عوام کی حکمرانی کی بات کی اسلئے آپ کا حشر قائد اعظم اور فاطمہ جناح کی طرح ہو رہا ہے اس کی بجائے اگر آپ جنرل نیازی اور عمران نیازی کی طرح ملک کا بیڑا غرق کرتے تو یقیناً آپ کی بھی مدد ہوتی

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور تمہاری نیت میں فتور تھا اور تم لوگ صرف تکبر کے مارے ہو۔

Ap apni harkaty teak kry or madad or izzat ki umeeed Allah pak sa lagaye. inshaAllah mayooos ni ho ga. or jealousy sa parhaiiz kry. PMLN shahbazsharif

Nawaz shareef zindah abad

Choro ki koi madad nahi karta

A barbecue tomorrow

Lanat beshumar tum pe randi k bacho madad milti to tum logo ka apna hi pota pur hota haram ki naslo Allah tabah kare tumhare pure khandan ko ye jo halat ha mulk ki tumhare hi hath lage huwe hein harameo ab b nazr imdad pe lagi hui ha tumhari haram ki nasal ho sahi...!!

40 sal hukoomat ki us waqt aasman py q nhi ly gy

And then throw it down from there 👌

To phir maan gaye na1

اگر کچھ وقت ملک کے لئے بھی نکال دیتے تو آج ادارے آپ کے کاروبار کی طرح آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہوتے ۔

Ary Sir g aisa mzak acha nhi hota😂😂

Han aasman per le ja kar Innallillah e wa ina alayhay Rajioon bhi parh daitay

ھا شریف خاندان کی دولت میں 10 فیصد اور اضافہ ہو جاتا

ھائے او جھوٹیو تم نے تو جس تھالی میں بلکہ پرات میں کھایا اسی کو چھلنی چھلنی کر دیا اتفاق فونڈری والو

Lanti tu ne phir b mulk ko loutna hi tha

Lol

Apne baray bhaijan ko smjhana tha na ke kese sb ko sath le ke chalte hain.... 2/3 rd majority milte hi apki gardan mei sarya ajata hai...

Matlb pakistan ko aur luta

Wo bhi loot Kar kha jata

Tohadian hrktan he choran dia khraab c help kiwen krde? peaceforchange ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

وہ اسلئے کہ اسٹبلشمنٹ اس کا ساتھ دیتی ہے جو ملک سے مخلص اور وفادار ہو لیکن آپ کے بھائی کا تو ہندوؤں کا بھگوان ہی خدا ہے پھر آپ خود سوچیں positive and negative سرے مخالف سمت میں رہتے ہیں

Haha joker

100% correct

لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی سرکاری اداروں کا بیڑا غرق لیکن آپ لوگوں کے کاروبار کہا سے کہا پہنچ گئے ۔

آپ کا قبلہ کبھی بھی درست نہیں رہا جناب۔ آپ کو ہمیشہ اپنی فکر رہی ہے، قوم یہ ملک کی نہیں۔

Jee bilkul. Mulk Allah ko piyara hojata.

Tumhary kartooth achy huty tu madad huty na

Ab bus bhi karo... 😂

Joke of the day!

آپ ختم نبوۃ پہ ایمان رکھنے والے عمران احمدی نیازی اینڈ کمپنی قادیانیوں کے متوالے پھر آپکی مدد کیوں کر کی جاتی ؟ 🥾

Johta makar moo band kr.

Kutti dy putr.....begairat log... Laaanat

بالکل درست

Meaning you never had any support of masses. You ruled Punjab without support. The only support coming was from vested interest to suit the rule.

تو قرضوں کو آسمان پر لے گیا ہے کنجر کے بچے ! 😡

Lanutullah alul kaazebeen

میرا نام بدل دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

chawal

ناشکرے لوگ

اس کا آغاز قصور سے کر دیا گیا تھا آسمان پہ جا کر پھر نیچے آنا تھا اور پھر پتھر برسنے تھے قوم لوط کی طرح

Lanat he tuj pe or teri sari govt pe, 35+ years se govt kr k b ye shikwa? no cannot do anything but looting.

بے شرم بندہ 30 سال حکومت کرنے کے بعد بھی ایسی باتیں کر رہا ہے۔

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 woh to ap le gy ho barbadi ke

خالی 10%مخالفت ہی ہو جاتی تو پھر کوئی بات نہیں تھی پر یہاں 500% مخالفت ہوئی اور پاکستان تباہی و بربادی کے قریب پہنچا ہوا ہے ؟

Jalo jalo showbaw in Sha Allah government Nahi mealy gi Allah is with Imran khan tum Allah say appnay gunhao ke mafie 🙏mago jo tum nay Mulk to loot a hay

Bhai wo professional hai🙌

aray o paidageero

چھپ چھپا کر جتنے دورے خاص گھر(پنڈی) کے شہبازشریف اور چوہدری نثار نے لگائے ہیں اسکی گنتی بھی ممکن نہی ہے لیکن گڈ کاپ بیڈ کاپ نے شریفوں کی گیم تباہ کردی

اپ مہربانی کرے اور اب اپ اپ مر جاے پاکستان کا اپ نے کافی بڑاغرق کر دیا ہے

G g bilkul Aaj humry sir par modi hota

Jaisy asmaan sy neechy le aaye aisy he oper le jaty

ہمیں تو لگتا ہے ابھی بھی اسبلشمنٹ آ پ کے ساتھ ہے ۔

افسوس نون لیگ کے دور حکومت میں خلائی مخلوق نے صرف سازش کی کبھی عمران نیازی کی صورت میں کبھی خادم رضوی اور کبھی طیارا ہائی جیک کیس بنا کر ۔۔۔۔ لیکن پھر بھی نون لیگ نے پاکستان کے لئے ایمانداری سے کام کیا اور اس کی مثال کسی دور حکومت میں نہی ملتی ۔

😂😂😂😂😂😂😂

Mehrbani Mian shobaz sahib aap agr Zameen pr rhny dn Pakistan ko

آپ لے تو گئے اپنے اثاثے آسمان پر

Ye sb se bara deramy Baz hy shetan namz hy Jitna zamin k uper hy itna zamin k nichy bi Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

کنجر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ملک کا معاشی حب ،وفاقی حکومت کو مسائل کا ادراک ہے،وزیراعظم عمران خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے نفرت کی سیاست کو فروغ دیا، احسن اقبالاسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پر صحت پر سیاست کا الزام لگایا نفرت بغض و حسد کو فروغ عمران نیازی نے دیا اور سما ٹی وی جیسے چینلز نے خوب مدد کی while you promoted corruption in politics Axha tm logo ny loot maar ki politics ko farog dia hy jo uska kya.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادعمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang selected ke elected ko mubarkbad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزادی مارچ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنیکی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے علاج کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطہ کرکے اب تک علاج کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ نواز شریف کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ گڈ Yeh bhi Imran Khan ka zarf hy verna NS to oxygen bhi deserve nahi karta.. qoam ke paisay phasay huey hain. khayal rakho yar ganjay ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سینر اینکرز کی ملاقات،فضل الرحمان کے مارچ پر بھارت میں جشن منایا جارہا ہے،منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان سے سینر اینکرز کی ملاقات،فضل الرحمان کے مارچ پر بھارت میں جشن منایا جارہا ہے،منتخب وزیراعظم ہوں،استعفیٰ نہیں دوں گا: وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial AzadiMarch ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial اب یہ غداری والا منجن نہیں بکے گا ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial تیری بات پر اعتبار کون کرے جھوٹے زمانے کے۔ تو بہت بڑی فلم ہے۔ ImranKhanPTI pid_gov pmln_org MediaCellPPP MoulanaOfficial PTIofficial Govt should understand that there should b specific place for protests and show of power. IK was allowed in USA to do the event in stadium. Y not stadiums in Pakistan? Y D chowk?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »