عمران گلگت الیکشن کی وجہ سےشہباز شریف کو گرفتارکروانا چاہتے ہیں، ن لیگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران گلگت الیکشن کی وجہ سےشہباز شریف کو گرفتارکروانا چاہتے ہیں، ن لیگ -

58 والیم کے اندر ایک لائن ایسی نہیں جو شہباز شریف پر منی لانڈرنگ یا کرپشن کا الزام لگاتی ہو، مریم اورنگزیب فوٹو: فائلترجمان لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کو گلگت بلتستان اور لوکل گورنمنٹ الیکشن کی وجہ سے گرفتار کروانا چاہتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو عوام کا مینڈیٹ نہ لے کر آئے ہوں وہ عوام کی تکلیف کا کیا ازالہ کرے گی، ایک نالائق اور کرپٹ ٹولا پاکستان پر مسلط کیا گیا، ہم اس حکومت کیساتھ پارلیمان کے اندر اور باہر کوئی تعاون نہیں کریں گے، اسپیکر پارلیمانی لیڈر کا اجلاس طلب کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ان کے ساتھ بھی کوئی تعاون نہیں کیا جائے گا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ 58 والیم کے اندر ایک لائن ایسی نہیں جو شہباز شریف پر منی لانڈرنگ یا کرپشن کا الزام لگاتی ہو. گواہان کے بیانات میں شہباز شریف کا نام تک نہیں ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The thieves do not like

Bibi sb tu shatsm kir loo ab tu su. Kuch nawaz baba kudh bata chukey noon leake key batey mey.

Jhooooti

Gashti

منافق بہانے گھڑتے ہیں جواب نہیں دیتے

بھٹو خاندان کی کہانی بھٹو خاندان کی کہانی بھی فلمی ہیرو کی کہانی جیسی ہے اس میں آپ کو بہادری ایکشن سسپنس تھرل اور عشق سب کچھ نظر آئے گااور اس میں آپ کو ایسی معلومات ملیں گی جو آپ نے پہلے نہ کبھی پڑھی ہوگی نہ دیکھی اور سنی ہونگی

نیا شوشہ - محترمہ ایسے کرپشن سے توجہ نہ ھٹا سکو گی وہ کرپٹ پریکٹیسز کی وجہ سے گرفتار ھوگا

محترمہ ! آپ جھوٹ بول رہی ہیں ۔ شہباز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ۔

HAHAHAHA AIK AUR BAHANA

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کی، فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اپنی ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ جس ملک میں عدل وانصاف نہ ہو اس ملک کاعوام بھوکاہی سوئیگا عدلیہ جب چوروں کی پشت پرکھڑاہولٹیرےطاقتورہوں توملک کھوکھلاقوم بدحال تونتیجہ یہی نکلےگاجوقوم بھگت رہی ہے۔اللہ کی پناہ سندھ کےوزیربلدیات کابیٹاہےناصرشاہ بیٹاہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں مریم اورنگزیبعمران خان نیب کے ذریعے شہباز شریف کو گرفتار کرانا چاہتے ہیں ،مریم اورنگزیب Islamabad MarriyumAurangzeb ShehbazSharif NAB MediaTalk pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz Yes it’s True pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz آج رات جنرل اسمبلی میں دنیا کے 191 ممالک کے 1300 ٹی وی چینلز پر مسلم مین آف دی ائیر عمران خان کی آواز گونجے گی، اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡن ♥️ pid_gov MoIB_Official pmln_org Marriyum_A CMShehbaz Gashti Randi khusri orat lanat tuj pe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہوس ہے کہ میں سلاخوں کے پیچھے جاؤں،میاں شہباز شریف کا الزاملاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہوس ہے کہ میں سلاخوں کے پیچھے جاؤں، دوبارہ جیل جانا پڑا تو فرق نہیں پڑے گا، آواز اٹھاتے رہیں گے۔ ”ہوس“😀😀 حرام خور شریفوں یہ تمہارے مقدر میں ہے اب عمران خان نہیں 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے تمام شریف سلاخوں کے پیچھے ہوں 24 ستمبر کو بناتا ہے.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر نے اے پی سی کو اچھی سمت دی، بلاول - Pakistan - Dawn Newsکیونکہ ایسا کرنے سے ابو بچائو مہم عوام کے سامنے بے نقاب ہوجاتی ہے نا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایک چھت تلے شکایات کےازالے کا نظام وضع کرنے کی منظوریوزیراعظم عمران خان نے ایک چھت تلے شکایات کےازالے کا نظام وضع کرنے کی منظوری دی ہے جس کے تحت وفاقی محکموں کے تمام شکایات سیلوں کو پاکستان سٹیزنز پورٹل کے ساتھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایک چھت تلے شکایات کےازالے کا نظام وضع کرنے کی منظوریوزیراعظم عمران خان کی ایک چھت تلے شکایات کےازالے کا نظام وضع کرنے کی منظوری PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial Complaints PakistanCitizenPortal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »