عمران خان کیلئے بڑا دھچکا پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،بلاول بھٹو زرداری کل لاہور میں ندیم افضل چن کی رہائشگاہ جائیں گے ،بلاول کی آمد پر ندیم افضل چن پی پی میں شمولیت اختیار کریں گے ۔

یاد رہے کہ ندیم افضل چن نے 13 جنوری کو معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیاتھا،ندیم افضل چن نے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا تھا،وزیراعظم نے جنوری 2019 میں ندیم افضل چن کو معاون خصوصی مقرر کیاتھا،ندیم افضل چن نے اپریل 2018 میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sade

Khan saheb ab na gabrany ke bari apke hai. Pehly hamain bola krty thy k gabrana nhe ab hum apko bol rahy hai k gabrana nhe ap ne ☺️☺️☺️

Wo hamara ta kab

Everyone Copy Our PM ... Mr. U Trun.... Khan Sb Word is U Turn Lena Cheya 🤣😜👻

تھوڑا گھبرا لیتے ہیں۔

Aby chuttye youthia kahin k imran khan ki qabina Mai jtny bethy hen wo sab corruption karty hen....!!

Imran k nazdeek rehney waley chamchey apney elawa kisi or ko imran k nazdeek nhi chortey, is liye nadeem chan chala gaya werna kaam ka banda tha. Aaj pervez ellahi ney bhi imran ko apney advisors sey muhtat rehney ka mashwara diya hey.

خیر کوئی غم نہیں

سمجھ گئے ہوں گیں اس پارٹی میں سمجھوتا نہیں ہے اس لیے چھوڑ گیا

Welcome pm Khan to melsi 06/03/2022

No one can fight against corruption in Islamic Republic Of Pakistan.

Osko yaha pr corruption krny ka moka nh mila tou wo wahi gya jaha osko chori krny ka moka milta ho chor hamaisha choro k sth hi khush hota hai....

خان صاحب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہے یہ لوگ بے اعتبار لوگ ہیں ہیں ان کی وجہ سے پریشان نہ ہو ہو اللہ تعالی نے آپ کو عزت دینی ہے اور وہ اپنی حفظ و امان میں رکھے گا آپ کو۔

خان نے خود ہی کہا تھا یوٹرن لینا چاہئے 😀😀😀

Mkafate Amal hay dunya jo boya woh katna to pary gaa

Ghabrana ni h

ohooo

لوٹا ندیم چن ۔اب زیرو

Don't be wory

😂😂😂😂

This is pakistan

Khan G Pareshan na Hona ye duniya hai yahan log atay jatay rehty hain Ap Hamary leader ho And. We are proud of you.

وز جانی دا پر پارٹی وچ شامل ہوجاندا

Oh no

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچ طلبہ کے احتجاج کا معاملہ: مقدمے میں کسی پارلیمنٹیرین کا نام شامل نہیں، پولیسایف آئی آر میں کسی پارلیمنٹیرین کا نام شامل نہیں کیا گیا اور نہ ہی غداری کی دفعہ لگائی گئی ہے: اسلام آباد پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کے 2شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوجنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت فراہم کرنا ہے، روسی وزارت دفاع Acha nhi hova k jang bande hogaye is goro ko to mukammal destroy krna he behter hota jis tarha in samithh nato nay muslims countries k sath kia خوش آئند ہے I knew it! Thank God , next time think before the whole world reacts!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کا پشاور میں دھماکا کرنے والے خود کش آور کے خاکے تیار کرنے کا دعویٰخود کش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں، حملہ آور کے جسم کے اعضاء اکٹھے کر لیے ہیں: ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں: GeoNews PeshawarBlast Kuch nhe hoga jas Tara army public school ma fair hoi thi osi Tara ga be htm ho jay ga kyn ky hm pattano ky saat atni zyti kyn kya ham na kya bagara hay Jo hmry saat ho rha hai خاکوں سے کیا ہو گا وه تو مر گیا اب یہ خاکے بنا کر ڈرامہ لگا رھے خاکے کا کیا کرنا ہے ؟ اسکی تو کلیئر ؤیڈیو ہے ویڈیو سے تصویر نکال کر باآسانی نادرا سے ریکارڈ نکالا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں حقیقی قیادت کا فقدان ہے، سراج الحق کا ڈیرہ اللہ یار میں خطابجلسے جلسوں پر سرکاری وسائل خرچ کر کے اور لوگوں کو پیسے دے کر لانے والے جان لیں ، قوم آپ سے تنگ آ چکی ہے، امیر جماعت اسلامی یہ ہی تو بری بات ہے پاکستانیوں میں کوئ بات راز میں نہیں رکھ سکتے بلوچستان جہاں صرف 60 ہزار مسسنگ پرسنز ہیں ماورائے عدالت قتال 30 ہزار سے ذیادہ ہیں (درست فیگرز اس سے ذیادہ ہیں) رہنما مارے جا چکے یا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے اتنی معمولی بات سراج الحق/جماعت اسلامی کو آخر کس نے بتائ؟ لو جی کوئی اسکی بھی سن لو .. 🙄😏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی کے لیے جی ٹی روڈ اور پی ٹی آئی کے لیے کراچی امتحان کیوں؟ - BBC News اردوآٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔ بی بی سی براہ کرم ہمیں بتائیں کہ پاکستانی سیاست میں یہ کون کر رہا ہے کہ 'تسبیح پھیروں کس کو گیھروں'۔ ایک غریب پاکستانی عوام کی حیثیت سے ہم اپنی گندی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ ہمارے تمام رہنما ہمارا اور اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ Nothing has changed much from ZAB then SMBB & now BBhuttoZardari people continued banking on MediaCellPPP trusting the leadership while showing love and affection with unwavering belief
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں بھارتی طالبعلم کی ہلاکت، بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیانیوکرین میں بھارتی طالبعلم کی ہلاکت، بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیان ARYNewsUrdu Ukraine India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »