عمران خان: اپوزیشن کو کیسز ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دوں تو حکومت کرنا آسان ہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان: ’اپوزیشن کے آٹھ، نو لوگوں کو کیسز ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دوں تو پانچ سال حکومت کرنا آسان ہے‘

واضح رہے کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کو دیے گئے اس عشائیے میں پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت مسلم لیگ نے شرکت نہیں کی جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد خرابی صحت کی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے۔عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی اور ہم اس وقت ختم ہو جائیں گے جب ہم اپنے نظریے سے پیچھے ہٹیں گے۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی اصلاحات کا عمل آسان نہیں ہوتا، اصلاحات کا مطلب ’سٹیٹس کو‘ کے خلاف جنگ ہے اگر آپ سٹیٹس کو کے خلاف لڑیں گے تو وہ اتنے آرام سے آپ کو یہ کام نہیں کرنے دیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام نے ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے، عوام نے ہم سے امیدیں وابستہ کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر ہے کہ میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی:عمران خانوزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے میری ٹیم نے کورونا بحران میں میری مدد کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن قانون سازی سے لاتعلق ہے، راجہ بشارتوزیرِقانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اپوزیشن قانون سازی سے لاتعلق ہے جبکہ عوام نے اپوزیشن کو قانون سازی میں حصہ لینے کے لیے ووٹ دیئے بائیکاٹ اور احتجاج کے لیے نہیں دیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں پر اپوزیشن کا واویلہ سمجھ سے بالاتر ہے، اجمل وزیر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسامہ بن لادن، پاکستان اور عمران خانماضی کی حقیقت یہ ہے کہ سوویت یونین کے خلاف امریکہ، پاکستان اور عرب ممالک نے مل کر افغان مجاہدین اور اُن کی مدد کے لئے آنے والے اسامہ بن لادن جیسے... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بعد…؟عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟ میں جب بھی اس سوال پر غور کرتا ہوں، ملک کو ایک بند گلی میں پاتا ہوں۔ اب یہ سوال ایسا نہیں رہا کہ اِس سے فرار ممکن ہو۔ اُس سوال سے فرار ممکن کیسے ہو سکتا ہے، پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام پر پیٹرول بم گرانا انتہائی تشویشناک ہے: زاہد خانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بیان کے ذریعے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »