عمران خان نے 4 سال میں صرف ایک منصوبہ گوگی پنکی اکنامک کوریڈور بنایا: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے 4 سال میں صرف ایک منصوبہ 'گوگی پنکی اکنامک کوریڈور ' بنایا: مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ لوگوں کو یہ غدار کہتا رہا ہے اور اب اس کی بیوی کی آڈیو آگئی ہے۔ پچھلے چار سال میں صرف عمران خان نے اپنے دوستوں کو نوازا ہے۔

لاہور جلسے میں خطاب کرتے مریم نواز نے کہا کہ 75 سال میں عمران خان سے کرپٹ کوئی وزیر اعظم نہیں آیا۔ عمران خان تم سن لو 2018 میں تم نے انتخابات چرایا لیکن اب پاکستان بھر سے اس کی سیاست سے صفایا ہوگا۔ لوگوں کو چور ڈاکو کہنے والا خود پاکستان کا سب سے بڑا فراڈیا نکلا۔ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے ملک میں سی پیک بنایا اور عمران خان نے جو منصوبہ بنایا اس کا نام ہے جی پیک ۔ گوگی پنکی اکنامک کوریڈور بنایا۔ پنجاب اور لاہور کا پیسہ اس کوریڈور سے منی گالا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Certified Jhoti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر نے کیمبرج سے گریجویشن مکمل کرلی، مریم نواز کی مبارکبادکانووکیشن تقریب میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور جنید صفدر کی اہلیہ عائشہ جنید نے بھی شرکت کی تصاویر دیکھیں: JunaidSafdar MaryamNawaz NawazSharif GeoNews Lanit پاکستانیوں اسے زوم کرکے دیکھیں 😂😂 I 💕 IK ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا hinaparvezbutt لعنت قبول کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فتنہ خان نے پنجاب کے عوام سے انتقام لیا اور فرح گوگی مسلط کردی: مریم نواز10:12 PM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ  فتنہ خان راناثناءاللہ سے ڈرکبھی کہیں کبھی کہیں بھاگ گشتی رن نیم پاگل عورے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لوٹا کون ہوتا ہے؟ مریم نواز نے بتا دیالاہور(جاوید اقبال سے)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نئی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹا وہ ہوتا ہے جو اپوزیشن چھوڑ کر حکومت میں آئے۔ضمنی انتخابات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی بے حسیمریم نواز کی بے حسی ARYNewsUrdu MaryamNawaz fallowme 🤣🤣 اس گشتی کے پوسٹ نہ ڈالا کرو یار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف تہجد میں اٹھتے ہیں اور عوام کی خدمت میں مصروف ہوجاتے ہیں، مریم نوازشہباز شریف تہجد میں اٹھتے ہیں اور عوام کی خدمت میں مصروف ہوجاتے ہیں، مریم نواز arynewsurdu Wo bchara bimari ki wja se so e nhi pata واہ اتنا نیک وزیراعظم ملا ہے دنیا کے ہر ملک سے مانگ مانگ کر پاکستانی عوام کو کھلا رہا ہے اللہ تعالیٰ جلد اپنے پاس بھلا لے اس نیک بندے کو آمین کیوں!!! کیا فجر کی نماز پر نہیں اوٹھتے؟؟؟ 🤔 الله خیر کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز آج ضمنی انتخابات کی مہم کے دوسرے اجتماع سے خطاب کریں گیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج ضمنی انتخابات کی مہم کے دوسرے اجتماع سے خطاب کریں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org GovtofPunjabPK GovtOfPunjab Islam bans masturaats on TV without burqa..why Pakistan does not follow if provokes the Indians jaahils MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org GovtofPunjabPK GovtOfPunjab یعنی آج ایک اور لوٹے کی تعریف کرے گئی MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org GovtofPunjabPK GovtOfPunjab دو چار لوگ اجتماع نہیں کہلاتا۔۔۔۔ مریم ڈرے اس بات سے جب خان لاہور آئے گا۔۔۔ تے لگ پتا جائے گا۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »