فتنہ خان نے پنجاب کے عوام سے انتقام لیا اور فرح گوگی مسلط کردی: مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:12 PM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ  فتنہ خان راناثناءاللہ سے ڈرکبھی کہیں کبھی کہیں بھاگ

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان راناثناءاللہ سے ڈرکبھی کہیں کبھی کہیں بھاگ جاتاہے۔ عمران خان نے پنجاب کے عوام سے انتقام لیا اور ان پر فرح گوگی مسلط کردی۔

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے مریم نواز نے کہا کہ جب الیکشن کمپین چلانا ہو تو فتنہ خان کہتا ہے کہ میں نے استعفیٰ دیا ہوا ہے لیکن جب تنخواہ لینا ہو تو اسی جعلی اسمبلی سے تنخواہ لینے پہنچ جاتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان جب وزیراعظم ہاؤس سےنکلابی ایم ڈبلیولےکررفوچکرہوگیا ۔ فتنہ خان جانتاہے پنجاب کےعوام نوازشریف کوووٹ دےگی ۔پنجاب میں کوئی اسکول نہیں بنا۔پنجاب میں ایک سڑک نہیں بنی۔ انہوں نے کہا کہ فرح گوگی،پنکی پیرنی کوجانتے ہو؟پنجاب کےعوام پرفرح گوگی مسلط کردی گئی، عوام کے مینڈیٹ پرڈاکاڈالنے سےپنجاب کی ترقی کوبریک لگ گئی۔ فتنہ خان نے عوام کے مینڈیٹ پرڈاکاڈالا۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ خان کوبجلی کےبندکارخانےکھلوانے کیلئے تیل یادنہیں تھا؟ فتنہ خان نے پاکستان کوسری لنکا بنانے کا پورا بندوبست کیا تھا۔ فتنہ خان کاایک ہی دکھ ہےپاکستان سری لنکاکیوں نہیں بنا؟ فتنہ خان کہتاہےمجھے پتہ پٹرول اورمہنگاہوگا۔ فتنہ خان حکومت کےخاتمےکاروناروتاہے۔ عمران خان نے خزانے پربھی ہاتھ صاف کیے۔عمران خان نےتوشہ خانہ کے تحائف بیچ دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اخلاقی مالی کرپشن میں ملوث نانی جھوٹ بولنے آ گئی

Artificial Aurat.

گشتی رن

نیم پاگل عورے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان پر اعتبار نہیں کررہا مریم نوازعمران خان کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان پر اعتبار نہیں کررہا، مریم نواز ہاہاہاہا مزاق اچھا ہے Your all family chore bring crook father back in Pakistan اس کا مطلب ہے شہباز شریف وزیر اعظم نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آریان خان نے اپنے پاسپورٹ کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردوآریان خان نے اپنے وکلا کے ذریعے بھارت کی خصوصی عدالت میں درخواست جمع کرائی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا آرمی چیف سے رابطے کے سوال پر جواب دینے سے گریزاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے: مریم نوازسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سپریم کورٹ کارروائی پر عمران خان سے مشورہ کرے گیپی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ عمران خان سے مشورہ کرنے جارہے ہیں؟ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI SupremeCourt CMPunjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ قبول کرلیاسابق وزیراعظم اور چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے حمزہ شہباز کو قائم مقام وزیراعلیٰ کے طور پر سترہ جولائی تک قبول کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »