عمران خان آئیں مقابلہ کریں اور بتائیں کہ غدار کون ہے، علیم خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پاکستان کے مامے ہیں جو جسے چاہیں محب وطن کا سرٹیفکیٹ دیں اور جسے چاہیں غدار بنادیں، علیم خان

تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان نے عمران خان کو چیلنج کردیا اور کہا ہے کہ میرا مقابلہ کریں اور ثابت کریں کہ غدار کون ہے، میں غدار نکلا تو خود کو گولی مارلوں گا ورنہ آپ خود کو گولی مارلیں۔

علیم خان کا کہنا تھا کہ عمران خان مجھے بتائیں میں نے کون سی کرپشن کی تھی، عوام کے سامنے لایا جائے کہ علیم خان نے یہ مراعات لیں، عمران خان باہر نکلیں اور میرے ساتھ بیٹھ کر مقابلہ کرلیں، عوام کے سامنے حقائق رکھتے ہیں، اگر میں جھوٹا ثابت ہوا تو خود کو گولی مار دوں گا، اور اگر عمران خان جھوٹے ثابت ہوں تو یہی کام وہ کریں، باہر نکلیں اور بتائیں کہ عثمان بزدار نے کس طرح کرپشن کی۔

علیم خان نے کہا کہ آپ کہتے ہیں پرویز الہیٰ کو جو ووٹ نہ ڈالے وہ غدار ہوگیا، تو چوہدری شجاعت کے بیٹے سالک حسین کو بھی غدار کہہ کر دکھائیں جو قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بینچز پر بیٹھے تھے، میں سلام پیش کرتا ہوں اس شخص کو جو علی الاعلان آپ کے مخالف گیا کیوں کہ وہ عظیم باپ کا عظیم بیٹا ہے، اور آپ تو وہ ہیں جو پرویز الہیٰ کو ڈاکو ڈاکو کہتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایکسپریس کے دو کتے اس دن شہباز کی حکومت بنا کے بیٹھے تھے، اب کہاں ہیں وہ دو کتے۔؟؟

Khan has refused to say a single word about either you or Tareen, why are you making such a noise.

جیسے شہباز شریف سے کیا تھا

Imran violated constitution of Pakistan article 6 ? VONC imran lost but supreme court of Pakistan ? Authority concern who suppose to c rite done just watching ths nuisance imran pti behaving like gangsters kabza group PDM GOING STRAIGHT WAY BUT THERE NO STRAIGHT WAY to go pdm

All those are dishonest who left PTI & used the seat for his own benefits & joined hands with opponents at the cost of pti winning seats. Thawing & Aleem Khan are unforgettable.

AP ho.... jab koi azamish a hi gae...to either you pass through or you get failed...and you have failed...abdul_aleemkhan

Halo kuty mon dekh kr bonk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا - آیا تھا جو بڑے اعتماد سے بھاگ رہا ہے اب وہ عدم اعتماد ✌️ سے ✌️ True
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عمران خان کو غدار قرار دے دیامسلم ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ShahbazSharf we are with you
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد قیصر اور عمران خان پر 'آرٹیکل سکس' لگے گا، شہباز شریفاپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور عمران خان بلکل آرٹیکل سیکس لگنا چاہیے غداروں کی تو انہوں نے لے لی 😆 Qoam dykh rhe ha k sunday ko b insaf mil skta ha ghdaron ko.. 😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا کھویا کیا پایا۔۔۔عمران خان حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں - BBC News اردواگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔ جرنل نیازی نے پاکستان توڑا اور گَدھل نیازی نے پاکستان کا آئین توڑا ایک خانصاحب پستول لئے دشمنوں کا انتظار کر رہے تھے، دشمن قریب آیا تو خانصاحب نے خودکشی کر لی۔ 😳 خانصاحب کے ساتھی ناچنے لگے کیسا دیا سرپرائز 🤣🤣🤣🤣دشمن عدالت چلے گئے، ہمارے ساتھ چیٹنگ ہوئی ہے. 😏 When its imran kh s interest he brings in constitution of pak when not his interest he violates the constitution of Pakistan and supreme court should take serious action of imran kh violating the constitution of constitution!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی تقرری، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیانگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی، کسی ایک نام پر 3 دن میں اتفاق نہ ہوا تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو بھیجیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط12:29 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے تاہم کسی مسخرہ اس قانون شکن بےغیرت کو بھی عدالت دیکھے, جو اس کھیل کا اھم رکن ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »