عمان: رہائشیوں کی حفاظت کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹرانسپورٹ کمپنی Mwasalat کی جانب سے 22 اکتوبر کو رات 12 بجے سے صلالہ شہر کے اندر تمام بس روٹس کو معطل کر دیا ہے

سمندری طوفان تیج بحیرہ عرب میں وقت گزرنے کے ساتھ زور پکڑ رہا ہے، ایسے میں سلطنت عمان کی جانب سے اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل شروع کردیا گیا ہے۔

موسم کے حوالے سے وارننگ جاری ہونے کے بعد وزارت تعلیم نے 22 اور 23 اکتوبر کو دھوفر ریجن میں تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کی جانب سے سمندری طوفان ’تیج‘سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ’بحیرہ عرب میں ’تیج‘ سمندری طوفان کی شدت بڑھے گی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمان: رہائشیوں کی حفاظت کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلانقومی ٹرانسپورٹ کمپنی Mwasalat کی جانب سے 22 اکتوبر کو رات 12 بجے سے صلالہ شہر کے اندر تمام بس روٹس کو معطل کر دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی، ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا جنگ میں شامل ہونا لبنان کیلئے تباہ کن ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی، ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا جنگ میں شامل ہونا لبنان کیلئے تباہ کن ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر حملے تیز کرنے کا اعلاناسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر اپنے حملے کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے غزہ پر اپنے حملوں کو تیز کرنے جا رہی ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ 16 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان جنرل ڈینیل ہگاری نے کہا کہ ہمیں جنگ کے اگلے مرحلے میں بہترین...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں اور زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی گئیپوری کوشش کی جائے گی کہ مکہ بس استعمال کرنے والوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، اس سروس سے سفر کا معیار بلند کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہریوں اور زائرین کو بڑی خوشخبری سنادی گئیپوری کوشش کی جائے گی کہ مکہ بس استعمال کرنے والوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے، اس سروس سے سفر کا معیار بلند کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »