عماد وسیم نے بابر اعظم سے متعلق حقیقت بیان کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پاکستان کو بابر اعظم نے جتوایا تھا

لیکن اس کے بعد وہ کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جتوانے میں ناکام رہے یہ ایک حقیقت ہے۔

انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹس کے دوران مقابلوں میں کھلاڑیوں پر دباؤ ہوتا ہے لیکن یہ وہ جگہ ہوتی ہے جہاں پرفارم کرکے آپ اپنی قابلیت کا ثبوت دیتے ہیں۔ عماد وسیم نے کہا کہ بابراعظم عالمی رینکنگ میں نمبر ایک بلےباز ہیں، انکی ذمہ داری تھی کہ وہ وکٹ پر کھڑے ہوکر ٹیم کو فتح دلوائیں اور جب وہ ایسا نہیں کرتے تو سوالات تو اٹھیں گے۔

قبل ازیں آل راؤنڈر نے بابراعظم سے اپنے تعلقات کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں کہ ہمارے درمیان دشمنی ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے قومی ٹیم اگلے میچ میں افغانستان سے مدمقابل آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عماد وسیم نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیانجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پاکستان کو بابر اعظم نے جتوایا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیانجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ سال 2019 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پاکستان کو بابر اعظم نے جتوایا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم نے بابراعظم سے ناخوشگوار تعلق کے سوال کو ’پیچیدہ‘ قرار دیدیاآل راؤنڈر نے کپتان کے ساتھ تعلقات پر لب کشائی کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عماد وسیم نے بابراعظم سے ناخوشگوار تعلق کے سوال پر حیران کن جواب دیدیالاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک بار پھر کپتان بابراعظم سے متعلق لب کشائی کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران ماضی میں ناخوشگوار تعلق کا ذکر کیے جانے پر آل راؤنڈر نے کہا کہ سوال پیچیدہ ہے مگر اس میں کوئی صداقت نہیں کہ ہمارے درمیان دشمنی ہے۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کو انٹرویو میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دیبنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ باؤلنگ کے دوران پہلے 34اووز اور فیلڈنگ کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی ، اگر ڈیوڈ وارنر جیسے کھلاڑی کا کیچ چھوڑ دیا جائے تو پھر وہ آپ کو نہیں چھوڑتا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بڑا سکور ہوتا ہے لیکن ہم یہاں سکور نہ کر سکے ، اس میچ سے یہ پیغام ملا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتادیکپتان بابر اعظم نے کہا کہ شروعات میں ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، جلد وکٹیں لیتے تو آسٹریلیا کو کم ہدف پر روک سکتے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »