بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتان بابر اعظم نے کہا کہ شروعات میں ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، جلد وکٹیں لیتے تو آسٹریلیا کو کم ہدف پر روک سکتے تھے

بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 368 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 300 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

امام اور عبداللہ شفیق کی 134 رنز کی شراکت داری بھی ٹیم کو کامیابی نہ دلوا سکی، عبداللہ شفیق 64 اور امام الحق 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان بابر اعظم 18 رنز پر ایڈم زمپا کو وکٹ دے بیٹھے، سعود شکیل 30 رنز پر آؤٹ ہوئے، افتخار احمد کو 26 رنز پر زمبا نے نشانہ بنایا، محمد نواز 14 اور اسامہ میر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔تاہم میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ۔

انہوں نے کہا کہ خراب فیلڈنگ کی، کیچز چھوڑنا بھاری پڑا، پارٹنر شپ لگتیں تو میچ کا نتیجہ ہمارے حق میں آتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتا دیبنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ باؤلنگ کے دوران پہلے 34اووز اور فیلڈنگ کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی ، اگر ڈیوڈ وارنر جیسے کھلاڑی کا کیچ چھوڑ دیا جائے تو پھر وہ آپ کو نہیں چھوڑتا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بڑا سکور ہوتا ہے لیکن ہم یہاں سکور نہ کر سکے ، اس میچ سے یہ پیغام ملا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان 305 رنز بنا کر آل آئوٹآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلورو کے چنا سوامی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے۔ 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیارا ایڈوانی نے ذاتی زندگی کے معاملات کو پرائیویٹ رکھنے کی وجہ بتادیممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے ذاتی زندگی کے معاملات کو پرائیویٹ رکھنے کی وجہ بتادی۔  بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے شوہر سدھارتھ ملہوترہ اپنی ذاتی زندگی کے معاملات کو بالکل پرائیویٹ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں محسوس کرتی ہوں کہ اپنی ذاتی زندگی کے معاملات پر بہت زیادہ فوکس اور اسے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیارا ایڈوانی نے ذاتی زندگی کے معاملات کو پرائیویٹ رکھنے کی وجہ بتادیاداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے شوہر سدھارتھ ملہوترہ کیوں اپنی ذاتی زندگی کے معاملات کو بالکل پرائیویٹ رکھتے ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیارا ایڈوانی نے ذاتی زندگی کے معاملات کو پرائیویٹ رکھنے کی وجہ بتادیاداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے شوہر سدھارتھ ملہوترہ کیوں اپنی ذاتی زندگی کے معاملات کو بالکل پرائیویٹ رکھتے ہیں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے دیبنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »