علی ظفر کیس؛ میشا شفیع اور لینا غنی کو پیش ہونے کا آخری موقع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت نے ملزم علی گل پیر اور لینا غنی کی بریت کی درخواستیں بھی خارج کردیں

ضلع کچہری نے علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے کیس میں ملزمہ میشا شفیع اور لینا غنی کو آخری موقع دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ساتھ ہی عدالت نے ملزم علی گل پیر اور لینا غنی کی بریت کی درخواستیں خارج کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے اس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزمہ میشا شفیع اور لینا غنی کو آخری موقع دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جب کہ ملزم علی گل پیر اور لینا غنی کی بریت کی درخواستیں خارج کردیں۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے نے علی ظفر کی مدعیت میں میشا شفیع سمیت 8 ملزمان کے خلاف چالان پیش کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے چالان کے مطابق میشا شفیع سمیت دیگر ملزمان نے علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کی مہم چلائی جبکہ ملزمان اپنی صفائی میں ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکے۔

وکیل علی ظفر کا موقف تھا کہ ملزمان نے سوشل میڈیا پر مہم چلا کر گلوکار علی ظفر کی کردار کشی کی، وکیل کی استدعا تھی کہ میشا شفیع، عفت عمر، لینا غنی سمیت تمام ملزموں کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رچرڈز نے بابر اعظم کو کرکٹ کا محمد علی قرار دیدیا - ایکسپریس اردوجلد ناک آؤٹ نہیں کرتے مگر میچ کے اختتام تک کام دکھاچکے ہوتے ہیں بی آر ٹی پشاور برصغیر کی پہلی، ایشیا کی تیسری اور دنیا کی 11ویں بی آر ٹی بن گئی ہے جسے گولڈ اسٹینڈرڈ کا ایوارڈ ملا بابر اعظم خود بہترین کرکٹر ھیں مگر اسکو کیپٹن شپ میں ڈکٹیشن نہیں اپنی کمانڈ کرنی چاہئے. بالرز کی من مانی اور فیڈنگ کے لئے کھلاڑیوں کو گائڈ کرنا چاہئے. بڑی ٹیموں کے سامنے بالرز کی کمزور اور ناقص بولنگ رنز کے انبار لگادیں گے. سوائے شاہین آفریدی کے باقی بالرز کے پاس ورائٹی ھی نہیں. یہ تو بہت پرانی خبر ہے یار کوئی نئی بات کرو آپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کا ’گوگو کی مما‘ کیلیے محبت بھرا پیغامحمزہ علی عباسی کا ’گوگو کی مما‘ کیلیے محبت بھرا پیغام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرن کا شوہر بین کٹنگ سے انٹرویو، حسن علی بیچ میں کود پڑےایرن کا شوہر بین کٹنگ سے انٹرویو، حسن علی بیچ میں کود پڑے ARYNewsUrdu bencutting hassan چھچھور پن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل کیلئے علی ترین کی نئی پیشگوئی، سلطانز کے کھلاڑیوں کو بھی مشورہمیں نے پہلے پیشگوئی کی تھی کہ پی ایس ایل 7 کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا: علی ترین No 'Don' it will Be LQvsMS Lahore Qalandars 🥳❣️ will win this PSL lahoreqalandars iShaheenAfridi FakharZamanLive ZamanKhanPak Cricket matches pe arbon ka juwa lgta selected PM b ye bat manta khilari bik jaty jhan se paisay zada milty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندیبھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے بعد اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔ Sorry to hear about restrictions on Hijab, Veil or Naqab in India. The way forward is to use Chadar or thick douppata instead of Naqab. Don’t miss your studies and Allah is forgiving and merciful!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون صحافی کا گلوکار علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزامنوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر صحافی عائشہ بنت راشد نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب سے درخواست ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں تاکہ 14000 طلباء اپنا کیرئیر شروع کر سکے شکریہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »