علی ظفر نے پی ایس ایل ترانے کی پہلی جھلک تصویری جھلک جاری

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk bhaeehazirhai cricket anthem Pakistan

علی ظفر کی جانب سے شیئر کردہ پہلی جھلک کے مطابق ترانے کا عنوان ’میلہ لُوٹ لیا‘ ہے۔ انہوں نےریلیز ہونے سے قبل ہی اپنا یہ ترانہ مداحوں کے نام کردیا۔

یاد رہے کہ قبل ازیں علی ظفر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا تھا کہ انہوں نے اس ترانے کو بنانے میں بہت محنت کی ہے، علی ظفر کا کہنا تھا کہ وہ یہ گانا اتوار کی شام کو ریلیز کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا علی عظمت نے علی ظفر سے ہار مان لی؟ - ایکسپریس اردوعلی عظمت نے الزام لگایا تھا کہ علی ظفر نے لوگوں کو پیسے دے کر جان بوجھ کر ان کے گانے پر تنقید کروائی Such a hatefull tweet If پسوڑی، پھڈے، تیلی had a face
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل ترانہ، علی ظفر نے ویڈیو ریلیز کرنے کا دن بتادیاکراچی: پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپرلیگ کے نئے ترانے کی ویڈیو ریلیز کے دن کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام میں علی ظفر کا کہنا تھا کہ ’آپ لوگوں کی اتنی زیادہ ویڈیوز موصول ہوئیں کہ ای میل اکاؤنٹ ہی کریش ہوگ Han sunday ka bola hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'علی ظفر کے پی ایس ایل گانے کے لیے ڈانس اسٹیپس بھیجوں گا' - Sport - Dawn News🤢
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھائی تین چار دن سے سویا نہیں، ویڈیو اتوار کو آرہی ہے،علی ظفربین الاقوامی شہرت یافتہ راک اسٹار علی ظفر کا کہنا ہے کہ بھائی تین چار دن سے سویا نہیں، ویڈیو اتوار کو آرہی ہے۔ پھر سیٹی بجے گی، اسٹیج سجے گا اور تالی بجے گی، اب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: کورونا وائرس، مراد علی شاہ کی پریشانی عیاںکورونا وائرس، مراد علی شاہ کی پریشانی عیاں SamaaTV Coronaviruspakistan 😁 Corona Syed to nahi?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کے کارڈز تقسیم ہونا شروع - Entertainment - Dawn NewsDo you have to dance in the party?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »