علی ظفر کی بھی 'کانز فلم فیسٹیول' میں شرکت، تصاویر وائرل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کے اداکار، فنکار، ہدایتکار اور پروڈیوسرز شرکت کررہے ہیں

علی ظفر کی بھی 'کانز فلم فیسٹیول' میں شرکت، تصاویر وائرلدُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر بھارتی شخصیات کی کانز میں شرکت کی تصاویر تو وائرل ہورہی ہیں لیکن بہت ہی کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ پاکستانی گلوکار علی ظفر بھی کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے فرانس پہنچ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹریفرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی شرکت : دی کرانیکلز آف عمر وعیار آن لائن پیش کی جائیگیکانز فلم مارکیٹ میں پراڈکشن ہاؤس مارچے ڈو فلم (Marche Du Film)کی بی ٹو بی آن ڈیمانڈ سروس سناڈو(Cinando)کے ذریعے اپنی اینیمیٹڈ فیچرفلم کوآن لائن پیش کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟بالی ووڈ کے نواب سیف علی حان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی تصاویر پر اداکارہ کرینہ کپور کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنرکی تقریب حلف برداری اتنی ضروری نہیں تھی کہ اپنا وقت ضائع کرتا: وزیراعلیٰ کے پیفارم 47 کی حکومت اور انکے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنرکی کوئی اہمیت نہیں، اس سے قبل بھی فارم 47 پر آنے والوں کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی: علی گنڈاپور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’دی گلاس ورکر‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب’دی گلاس ورکر‘ ملکی تاریخ کی پہلی فلم ہے جسے عالمی میلے اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول 2024 میں سرکاری مقابلے کے لیے چنا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلآپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ جب برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن بیماری کی وجہ سے تقریبات میں شرکت نہیں کر رہی تھیں تو تب شہزادہ ولیم اور ان کے بچوں کے ساتھ لوگوں نے کیٹ میڈلٹن کو تقریبات میں دیکھا، معلوم ہوا ہے کہ وہ ویلز کی شہزادی کی ہمشکل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »