اڈیالہ جیل میں سماعت: بشریٰ بی بی غصے میں کمرہ عدالت داخل ہوئیں، عمراں خان کے ساتھ بھی نہ بیٹھیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران سماعت بانی پی ٹی آئی بھی اپنی جگہ سے اٹھ کر بشریٰ بی بی کے ساتھ روسٹرم پر کھڑے ہوگئے اور انہوں نے بشریٰ بی بی کو فیملی کارنر میں چلنے کو کہا

— فوٹو: فائل

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی بھی عدالت میں پیش ہوئیں جب کہ سماعت کے دوران بشریٰ بی بی غصے میں کمرہ عدالت میں داخل ہوئیں، بشریٰ بی بی شوہر کے پاس جانے کے بجائے الگ بیٹھی رہیں، وہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے بھی نہیں ملیں۔

بشریٰ بی بی نے کہا کہ پہلے کیسز کےججز پر بھی اعتماد نہیں تھا، اس عدالت پر بھی عدم اعتماد کررہی ہوں، 15مئی کو اڈیالہ جیل میں سماعت تھی، کسی نے نہیں بتایا۔بشریٰ بی بی نے کہا کہ میں اس کیس میں قیدی نہیں ہوں، نا انصافی کی وجہ سے جیل میں ہوں۔ بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے ساتھ بیٹھی اپنی بیٹیوں سے بھی نہیں ملیں، انہوں نے علیحدہ کمرے کے انتظام کے بعد اپنی بیٹیوں سے علیحدگی میں ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل ...راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگیا،بشریٰ بی بی کو 190ملین پاﺅنڈ ریفرنس سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں ہی روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ اردو کرانیکل کے مطابق بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی جسے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض نے دلائل دیے۔سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جیل منتقلی کا معاملہ، اسٹیٹ کونسل نے بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسٹیٹ کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر جسٹس حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گِل کی آج پھر عدم حاضری پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے خدشات ہیں شب برات پر بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا: مشال یوسفزئیہمیں پتا چلا شب برات پر بشریٰ بی بی کوافطار کے کھانے میں ٹوائلٹ کلینر کے دو تین قطرے ملائے گئے: ترجمان بشریٰ بی بی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں ...190ملین پاونڈریفرنس  میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید راناسماعت  نے کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »