علی ظفر بھی راشد محمود کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی ظفر بھی راشد محمود کا ساتھ دینے میدان میں آگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر بھی پرائڈ آف پرفارمنس اداکار راشد محمود کا ساتھ دینے میدان میں آگئے ہیں۔

گلوکار نے لکھا کہ ’یہ سارا منظر دیکھنے کے بعد میں نے فیصلہ کیا کہم یں اُس وقت تک یہاں کام نہیں کروں کہ جب تک یہ ادارہ اِن معاملات کو ٹھیک کرنے کی منظوری نہیں دے دیتا۔‘ اُنہوں نے لکھا کہ ’ہمیں اپنے معاشرے سے اِس کلچر کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اور یہاں ایک ایسا قانون نافذ ہونا چاہیے کہ جس کے تحت تنخواہیں وقت پر ادا کی جائیں۔‘

واضح رہے کہ سینئر اداکار راشد محمود کو محرم الحرام میں مرثیہ پڑھنے پر سرکاری ٹی وی چینل کی جانب سے صرف 620 روپے کا چیک دینے پر شمعون عباسی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر راشد محمود کی اور اُس چیک کی تصویر شیئر کی تھی جو سرکاری ٹی وی چینل کی جانب سے سینئر اداکار کو بھیجا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مایا علی بھی موٹروے واقعے پر برہممایا علی نے انسٹاگرام پر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ہم یہاں ہیں، ہمیں کیوں ایسے واقعات کے خلاف احتجاج کرنا پڑتا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرکزی ملزم عابد علی کے دیگر سنگین جرائم کی تفصیلات سامنے آگئیںلاہور موٹر وے گینگ ریپ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم عابد علی کے ضلع بہاولنگر میں کیے گئے سنگین جرائم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریا چکر بورتی کا سارہ علی خان پر منشیات لینے کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرامت علی: راہ گزر تو دیکھو (آخری حصہ) - ایکسپریس اردوکرامت علی 70ء کی دہائی سے ہی سیاست میں سرگرم ہوگئے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس ملزم عابد علی قتل سمیت متعدد جرائم میں ملوث رہافورٹ عباس: موٹروے زیادتی کیس کا ملزم عابد علی زیادتی، قتل، ڈکیتی اور مویشی چوری کی سنگین وارداتوں میں ملوث رہا۔ موٹروے زیادتی کیس میں پولیس نے ملزمان کی شناخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وقار کے بیان کے بعد ملزم عابد علی سے متعلق پولیس کو اہم معلومات مل گئیںلنک روڈ پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں مبینہ ملزم وقار الحسن کے بیان کے بعد پولیس کو دوسرے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق اہم معلومات ملی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »