علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی امین گنڈا پور نے طبیعت کی خرابی کی شکایت کی تھی جس پر انہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا: پولیس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور نے طبیعت کی خرابی کی شکایت کی تھی جس پر انہیں طبی معائنے کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ صدر کا کہنا تھاکہ علی امین گنڈاپور کا مکمل طبی معائنہ کروانے کے بعد انہیں دوبارہ تھانے منتقل کردیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے مطالبہ کیا کہ علی امین کو دل کی تکلیف ہے مگر دوبارہ حوالات بھیج دیا گیا، انہیں سینے میں درد کی شکایت ہے لہٰذا اسپتال منتقل کیا جائے.

خیال رہے کہ علی امین گنڈا پور داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں حراست میں ہیں، آج انہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت سرگودھا میں پیش کیا گیا تھا جہاں اے ٹی سی نے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرکے کیس سیشن کورٹ منتقل کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خراب یا صاف

گنداپور کو ہاضمے دار پھکی لاکر دو😂😂

جیک میں ہی زہد ہلادیتے صحیح ہوجاتا

یہ تو کہتا تھا میں شریف خاندان کی طرح بیماری کا بہانہ نہیں کروں گا ۔۔اب پھٹ گئی دو دن میں ھی ؟😜😂😂

🤣🤣🤣

شہد پلواہ دو اس کو

اب سمجھ آجائیگی باقی قائدین ہسپتال کیوں داخل ہوتے ہیں🤣🤣

کیوں جی بنڈ پاٹ گٸی اے؟؟؟

اور جب قانون ان پر ہاتھ ڈالتا ہے تو یہ بیمار ہو جاتے ہیں اور ھسپتال ایڈمٹ ہونے کے لئے تڑپتے ہیں

دو تین دن کیا جیل میں گزارے اور طبیعت حراب ہوگی یہ لیڈر نہیں بلکہ چائینز کھلونے ہیں جو بکتے قم قیمت اور زیادہ تعداد میں لیکن بچوں کے کام کا نہیں بس ایک بار گرا تو ٹوٹا پھوٹا عوام ناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچ کہ رہنا اس نام نہاد لیڈروں یہ کوئی کام کا نہیں

اللہ پاک تمام یوتھیٶں کو علی امین گنڈا پوری کی جلد نماز جنازہ پڑھنا نصیب فرماۓ آمین

کھڑ چٹنی بدمعشیاں سوکھے ہن کوئی۔۔۔۔ ہر کس کابل نی ویندی پتری

Bawaseer to nahi hogae inko.

Put him behind bars for life

طبعیت تو آب خراب ہونی ہی تھی۔ کیونکہ ہمارے ملک کے حکمرانوں کا جیل اور طبیعت کا ڈائریکٹ تعلق ہے۔

اسلام آباد پر قبضہ اب کون کرے گا۔۔

اور اسلام آباد کا حملہ کا کیا ہوا ۔🤣

Hor sunao sain eady jaldi phatt gy aay

Chars not found

Aisa lanaaty itni jaladi nahi merta

Jinsi ziyadati ki tasdeeq Langra khud karega!!

میں انھیں نہیں چھوڑوں گا (عمران خان 2019) یہ مجھے نہیں چھوڑیں گے (عمران خان 2023)،🥴😅

Drama Queen

Is kutay ko sharab pelao teak ho jay ga kuta

AliAminKhanPTI must get checked from drs, may be slow poision or Something given him or injected in her body. 🤐🤐🤐

میوزک

Hahaha shebaz Gill

Jb hakumat ma hty hn to sehat mand rehty hn or jb jail ya court scene ajai to sb bimar parh jaty hn. Kia ye PTI waly to kia pmln waly or ppp waly. Afsos hta hy kese in sb ne mil kr awam ko phuddu lgaya hua hy

اس کو بھی زہر دے دیا ہو گا۔

Diarrhea

yehi woh badmash he jo kisi ki bhi izzat or ahteram nahi kerta tha

Kyun kia hua....

سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو گیا

🤣🤣🤣

پوچھتے کیا ہو دل کی حالت کا۔ درد ھے اور درد بھی قیمت کا۔ ساغر میرے آگے ھے اور مینا میرے پیچھے۔

😂😂😂😂😂😂😂

کتا مر ہی جائے

Sharab Nahi Mila is liye tabeyat kharab hai 🤣

تو یہ ہیں ٹکر کے لوگ؟

بقول عمران نیازی جو گرفتار ہوتا ہے وہ بیمار ہوجاتا ہے حیرت ہے

RIP

انقلاب بس اتنا ۔۔ 🤠🤭

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ن لیگیوں کا اثر لے لیا

ڈرامہ کر رہا ہے ننگا کر کے گ لال کرو

شہد نہیں مل رہا ہوگا جیل میں....

Griftaari k baad sb bemaar hoty hain.. is ki kya wjh hai? Bahar nikal kr phir ik dusry ko taany dety Hain..

May Almighty Allah give him good health !

گانڈ پھٹ گئی ہوگی وہی سلوانے گیا ہوگا

ImranSa16366467 😂😂😂😂😂😂😂

🤣

یہ ٹھگ ہے۔۔ٹھگی کررہا ہے مرچ والے ڈنڈے گھساو

حوالات میں ان کی طبیعت بڑی خراب ہوتی ہے

😂😂😂ٹکر کے لوگ

Isko sharjeel wala shahad pilao phr dekho kitni jaldi thk hota

😂😂 ٹکر کے لوگ۔

یہ لوگوں کا مذاق اڑایا کرتا تھا۔ اب چند دن بھی اندر نہیں رہا اور طبیعت خراب ہو گئی؟ اب وہ بہادری دکھائیں جس کے ڈائلاگ مارا کرتے تھے۔

ٹٹیاں لگ گئیں

جیل میں ہی طبیعت خراب ہوتی ہے انکی

شراب دیدو واپس ٹھیک ہوجاے گا

😂😂😂😂😂LOL😂😂😂😂

ٹکر کے لوگ

او گیا جے ایک ہور ٹکر دا بندہ لگا تار اتنے دن بغیر کے شہد کے گزارنے کی وجہ سے

دو دن میں ہی کلچ پلیٹیں کام کرنا چھوڑ گئیں غنڈے کی

جیل میں جا کر سب کو قبض ہوجاتا ہے۔

Hun gen mazy

Mar b jai tu qoam ka bhala

Question is who is protecting him

ہا ہا ہا لو جی

Shehd ki 2 chamach do is ko

🤣🤣🤣🤣🤣

نچن آلیا دے پتر 😂

TAKKAR ke log.🤣🤣🤣

یہ ہیں ٹکر کے لوگ

drama start abi tu kuch howa he ni or tabiyat karab ho gai bas itna dam hai PTI walo main sochi agar IK arrest howa tu woh kay kay bhana kara ga ab isko be babshir ho gai hai kaya ya iska kuch or band ho gaya hai baatan tu bht badi badi karta tha sari badmashi nikal gai kaya

🤣🤣🤣🤣💉💉

ارشاد بھٹی کو بتاو جو کہتا تھا نون لیگ کے کسی ممبر کے خلاف کیس بنتا ہے تو ان ہسپتال کمر درد یاد آ جاتی ہے

Assemblies mae lakho ki salaries letay nai bemar hotay yai log

اسے شراب کی بوتل میں شہد پلاؤ ، ٹھیک ہو جائے گا

دو دن میں ہی

ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔اخیر ٹکر کے لوگ ہیں یہ بے وقوف۔۔۔دو دن برداشت نہیں کر سکتے جیل یا بغیر نشے کی زندگی

Its violence by the govt and institutions, they are making this country a bannana republic, nthing esle, take action hrw humanrightstz hrw

ٹکر کے لوگ 😂 😂 😂

اس کو ابھی پتہ نہیں کیا کیا ہونا ہے۔ بہت اکٹر تھا اس میں سب ختم ۔

Ek khota 4 saaaal sy London hy bimaaar

Y thi is ki asliyat

بھڑکیں تو بہت مارتا تھا یہ سارے کانچ کے بنے ہوئے ہیں جس پر ہاتھ ڈالو بیمار ہوجاتا ھے نیازی شیخ رشید شاہ محمود نے پہلے ہی سے بواسیر کا شور مچا رکھا ھے 😜

پاٹ گئی دلے کی

کتنی نازک ہے میرے ملک کی اشرافیہ ۔۔ ہاے میں صدقے جاؤں

اپنے تمام سوراخ کھول کر سن لو

بواسیر، ایک لاعلاج مرض ھے

نشہ اتر گیا ٹکر کے لوگوں کا 😄

Lagta ha is ko mircho waaly dandy dy diye gaye ha🤣

ھھھ ٹکر کے لوگ 😜😜😜 ان کو دیکھ کر میرا دل کرتا ہے کہ مریم نواز کو سلام کروں اور وہ مستحق ہیں کیونکہ وہ خاتون ہوکر جتنی بہادری سے لڑیں واقعتاً وہ سیاسی لیڈر ہیں جبکہ یہ بھانڈ ایک دو روز میں یا روتے ہیں یا بیمار پڑ جاتےہیں۔۔۔۔

بڑا بدمعاش بنا پھرتا تھا ۔۔ اسلام آباد پر قبضہ جمانے

بس muk muka ہو giya

Inqalab aise tori atey hain. Heart pain feel krni parti hai

مفتی عبدالقوی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا!👇🙄 بشریٰ بی بی ابھی تک خاور مانیکا کی بیوی ہیں! عمران خان کا نکاح غیر شرعی ہے اس کا ٹرینڈ بناؤ سب👇👇👇👇 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 ذلت_سے_بھرا_کپتان بے_شرم_ذلت_سے_بھرا_کپتان

اسلاماباد پر قبضہ کرنے آے گنڈا پور کی طبیعت خراب، طبیعت کی بحالی تک مہم روک دی گیی، ٹائیگر فورس کے جوان فلحال عید منائیں

ٹکر کے بدمعاش

Filthiyon ki itni si aukaat ha bas! Chalay ha NS ko batein sunanay!

کثرتِ شراب؟؟

لگدا اینوں وی بواسیر ہو گئی

بواسیر۔۔۔؟؟؟

😂

ٹکر کے لوگ

یہ ملک ان جیسوں کا ہی ہے۔ اس کرپٹ سسٹم میں دو نمبر لوگوں کو ہر طرح کا ریلیف ہے۔

ایک اور بہادر بیمار، یوتھیوں کی پوری پارٹی ہی بیماروں پر مشتمل ہے، دو دن جیل نہیں کاٹ سکتے اور پھر بواسیر کا بہانا کر کے ہسپتال پہنچ جاتے ہیں

He is suffering from piles

Waria fir

Haha

کشمیر بنے گا پاکستان یہ ممکن ہے ۔ لیکن یوتھیاں بنے گا انسان یہ ناممکن ہے

زرتاج گل کی قربانیاں،حریم شاہ کی شرافت،وینا ملک کی پاکیزگی،مراد سعید کی محنت اور کپتان کی ایمانداری پر یقین کرنے والوں کو یوتھیا کہتے ہیں 🤣😏😜۔۔۔۔

Pragnant ho gaya ho ga bus yahi reh gaya hey Imran kay yothiya kay lieye

ٹکر کے لوگ کیوں جیل جاکر بیمار ہو جاتے ہیں 🤣

شيدي ني زياده جنسي زيادتي کي ھي قوم يوٿيا سربراھ عمراني فطنا

TitturHoja ہاتھی نے اپنا کام دکھا دیا ہے

mur kyu nahi jata

☺️🤣🤣😁😁😁😂😂😂🤣🤣😭🎈

بنڈ مارنے کی تصدیق ہوئی یا نہیں

اسلام آباد پر قبضہ کرنے کا نشہ اوتر گیاہے باقی سب فراڈہے

ان کو بلیک لیبل 'شہد'پلائیں۔

دیکھ لیں شہد نہ ملے تو کیا حالت ہو جاتی ہے۔۔۔

Takay takay k log 🤣🤣🤣

اخےےے ٹکے کے لوگ

Isko dhanya AUR BHANG ghote kr plaao!!! Thanda Thaar. 🤣🤣🤣🤣🤣

🤣🤣🤣

یہ بدمعاش بھی بیمار ہوگیا اخے ٹکر کے لوگ

ٹکر کے لوگ 🤨🤨

kabeerraja786

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد دوباہ تھانہ پہنچادیا گیاطبی معائنے اور ٹیسٹ کے بعد علی امین گنڈا پور کو دوبارہ تھانہ صدر منتقل کردیا گیا، ایس ایچ او تھانہ صدر تفصیلات جانیے: DailyJang AliAminGandapur ایسے شہد دو ٹھیک ہو جائے گا Acha ji mia sanp asal mai bemar nai tha 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیانیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے رہنماتحریک انصاف علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اب تو آزاد کشمیر کا کھیل ختم اس کی قید کی کیا ضرورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختمعلی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم مزید تفصیلات ⬇️ AliAminGandapur Court AntiTerrorismProvisions PTILeader CheckPostAttackCase PMLNGovt AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے رہنماتحریک انصاف علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختمعلی امین گنڈا پور کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم AliAminGandapur Court AntiTerrorismProvisions PTILeader CheckPostAttackCase PMLNGovt AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »