علی ظفر نے اسکول کھولنے کی حمایت کردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکار علی طفر نے شفقت محمود کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ ان کے خیال میں یہ درست فیصلہ ہے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

معروف گلوکار علی ظفر نے وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم کی جانب سے ستمبر میں سخت ضابطہ اخلاق کے ساتھ اسکول کھولنے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سخت ایس او پیز کے ساتھ سمتبر کے پہلے ہفتے میں اسکول کھولنے اور امتحانات لینے کی اجازت دی جائے لیکن اس حوالے سے حتمی منظوری نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے لی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی،لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیں،اب یہ بتاتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کی جےآئی ٹی درست ہےیاسندھ حکومت کی،مرادسعیدقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ ایوان میں بات کرنے کا سب کو حق ہے،ملک بھر میں جے آئی ٹی پر بحث ہو رہی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردیاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام میں سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام جائیدادوں کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرادی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ سٹیٹ نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دیکراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک نے قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت ستمبر 2020ء تک بڑھا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںجسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیں Read News Islamabad JusticeQaziFaezIsa Wife Appears FBR pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »