علی زیدی کی جےآئی ٹی درست ہےیاسندھ حکومت کی،مرادسعید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ ایوان میں بات کرنے کا سب کو حق ہے،ملک بھر میں جے آئی ٹی پر بحث ہو رہی ہے SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ ایوان میں بات کرنے کا سب کو حق ہے،ملک بھر میں جے آئی ٹی پر بحث ہو رہی ہے۔ اس موقع پر مراد سعید نے عزیر بلوچ کا بیان ایوان میں پڑھ دیا، جس پر پاکستان پیپلزپارٹی کے ایوان میں موجود اراکین نے شور شرابا شروع کردیا۔ اس موقع پر اسپیکر نے اراکین کو خاموش رہنے اور مراد سعید کو بات جاری رکھنے کا کہا تاہم پی پی اراکین شور مچاتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدیسندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی'سندھ حکومت نے عزیر بلوچ کی اصل جے آئی ٹی رپورٹ جاری نہیں کی: علی زیدی AliHZaidiPTI pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیںوزیراعلیٰ سندھراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ علی زیدی نے غیرذمہ دارانہ حرکت کی،لگتاہے یہ ملزمان کی حمایت کے چکرمیں ہیں،اب یہ بتاتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی ، علی زیدی ایک اور اہم ثبوت سامنے لے آئےکراچی : وفاقی وزیر علی زیدی نے پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول کا 4 سال پرانا انٹرویو شیئر کردیا اور کہا تھوڑی سی تحقیق کریں تو بہت سے شواہد مل جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون لوگ ہیں جو علی زیدی کو کاغذات فراہم کر رہے ہیں، مرتضیٰ وہابقانونی اعتبار سے جے آئی ٹی حکومت تشکیل دیتی ہے اور جے آئی ٹی کا سربراہ رپورٹ کو حتمی شکل دے کر محکمہ داخلہ کو جمع کرواتا ہے، ترجمان سندھ حکومت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی نے بڑے بڑے اعلانات کیے، کھودا پہاڑ نکلا چوہا: مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے حکومتی وزرا کی پریس کانفرنس کو کھودا پہاڑ نکلا چوہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ساری باتیں تو سوشل میڈیا پر چلتی رہی ہیں۔ جے آئی ٹیز جاری کرکے ہم نے وعدہ پورا کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »