علماء ماں اور بچہ کی صحت سے متعلق آگہی پیدا کرنے میں کردار ادا کریں،صدر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علماء ماں اور بچہ کی صحت سے متعلق آگہی پیدا کرنے میں کردار ادا کریں،صدر ArifAlvi pid_gov

آگہی پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہفتہ کے روز کراچی میں مفتی منیب الرحمن کی قیادت میں علماء کرام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں اسلام کی تعلیمات کے مطابق خواتین کی وراثت کے حقوق

کے بارے میں عوام کو آگاہی دینی چاہئے۔ وفد نے بین المسالک اور بین المذاہب ہم آہنگی پیدا کرنے اور تمام اہم امور بالخصوص کرونا وائرس کے دوران علماء کرام کے ساتھ مشاورت پر صدر اور حکومت کے کردار کی تعریف کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیاکراچی: پولیس نے3 بچوں اور ماں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وراثت کا حق، ماں اور بچے کی صحت کا معاملہ، صدر مملکت نے علماء‌ کرام سے اہم درخواستوراثت کا حق، ماں اور بچے کی صحت کا معاملہ، صدر مملکت نے علماء‌ کرام سے اہم درخواست ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مندرہ: ماں کے ہاتھوں دوکمسن بچیاں ذبح، خود تیزاب پی لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان تحریک آزادی میں علماء کا کردار کا انعقادیوم آزادی کی مناسبت سے سعودی عرب میں مقیم علماء اسلام جدہ کا پاکستانیوں کی بڑی ویبیار (زوم) تقریب باعنوان 'تحریک آزادی میں علماء کا کردار' کا انعقاد 14AugustAzadiDay IndependenceDay 14August2020 14August
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی جدوجہد انصاف پر مبنی ہے، شیریں مزاریاسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیری مزاری نے کہا کہ بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تن تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا، شیریں مزاریاسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شیری مزاری نے کہا کہ بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »