وراثت کا حق، ماں اور بچے کی صحت کا معاملہ، صدر مملکت نے علماء‌ کرام سے اہم درخواست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وراثت کا حق، ماں اور بچے کی صحت کا معاملہ، صدر مملکت نے علماء‌ کرام سے اہم درخواست ARYNews

یاد رہے کہ صدر پاکستان نے گزشتہ برس خواتین کے حقِ وراثت کے تعین کے لیے آرڈیننس منظور کیا تھا جس کو 6 دسمبر سے نافذ کیا گیا ہے، اس قانون کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار حقِ وراثت کا تعین کیا گیا۔

علاوہ ازیں حال ہی میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود و غربت مٹاؤ مہم ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اعلان کیا تھا کہ حکومت جلد ہی احساس نشوومنا پروگرام کا آغاز کرنے جارہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ اسٹنٹنگ کی روک تھام پرمبنی احساس نشوونما پروگرام جلدشروع کیاجارہاہے، پروگرام کے تحت خیبر کے نشوونما مرکز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ احساس نشوونما پروگرام میں صارف خواتین کو نقد اور ماہانہ ظائف دیےجائیں گے، تمام نشوونما مراکز پر اے ٹی ایم خاص طور پر نصب کیےجارہےہیں، یہ اقدام صارف خواتین کی بائیومیٹرک تصدیق سےآسان ادائیگی کےلیے کیا جارہا ہے۔ ثانیہ نشتر نے یہ بھی بتایا تھا کہ ’خواتین اور کمزور بچوں کو صحت بخش اضافی غذا کے پیکٹ فراہم کیے جائیں گے، نشوونما مراکز پر پیکٹوں کی ترسیل و تقسیم کا ریکارڈ رکھا جائے گا، خواتین ،،بچوں کی خوراک اور صحت و صفائی پر چارٹ اور پوسٹر بنائےگئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضوان نے بہادری سے انگلینڈ کے بالنگ اٹیک کا مقابلہ کیا، رمیز راجہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو 'معذور' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا معذور کی جگہ منفرد صلاحیتوں کا حامل شخص لکھا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو یوم آزادی کے موقع پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ کردئیےکراچی : غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت سندھ نے ڈیڑھ ہزار سے زائد طبی ماہرین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ایک ہزار ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو1073 ڈاکٹر طویل عرصے سے اپنی نوکویوں سے غائب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطین کا یو اے ای سے احتجاجاً سفیر بلانے کا فیصلہفلسطین نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »