علامہ طالب جوہری کی زندگی کے پوشیدہ پہلو

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علامہ طالب جوہری نے ایک مرتبہ اپنے خطاب کو اختتام کی جانب لے جاتے ہوئے کہا تھا کہ بس! اب میں نے تمہاری زحمتوں کو تمام کیا، صرف یہ پیغام یاد رکھنا کہ یہ قُرآن وہ کتاب ہے جو باپ سے زیادہ شفیق اور ماں سے زیادہ مامتا والی ہے، بس شرط یہ ہے کہ پڑھ کر دیکھو۔

Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 3 hours ago

ایسے گرامی قدر عالم کے گھر میں طالب جوہری نے 27 اگست 1939ء کو بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں آنکھ کھولی اور آغوشِ پدر میں ہی علوم اسلامی کی تعلیم و تربیت حاصل کرنا شروع کی۔ ریاضت کی ابتدائی منزلیں علامہ مصطفیٰ جوہر جیسے مشفق والد اور بے مثل عالم کی نگرانی میں گزارنے کے بعد طالب جوہری اسلامی علوم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے نجفِ اشرف عراق چلے گئے، جہاں کا حوزہ علمیہ صدر اسلام کی درسگاہوں میں شامل ہے۔ نجف میں آپ نے اس دور کے سب سے بڑے عالم آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم الخوئی کے زیر انتظام...

اس کے علاوہ حرفِ نمو، پسِ آفاق اور شاخِ صدا کے نام سے تین شعری مجموعے، انہوں نے اپنی فکری میراث کے طور پر چھوڑے ہیں۔ انہیں لا یعنی شاعری میں بھی ملکہ حاصل تھا اور وہ اکثر شعراء کو اپنے اشعار سے شش و پنج میں مبتلا کردیا کرتے تھے۔گھوڑا لئے کھڑا تھا پتیلی حیات کی ریاض جوہری کے مطابق علامہ طالب جوہری ایران و عراق کے مجتہدین عظام میں سے معروف آیت اللہ باقر الصدر، آیت اللہ محسن الحکیم، آیت اللہ ابو القاسم الخوئی کی جانب سے فقہی مسائل کا حل دینے کیلئے جو اجازت نامے عطا کئے گئے، ان میں علامہ صاحب کو آیت اللہ علامہ طالب جوہری کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔ ان کی شخصیت و علمیت کا وہ اہم پہلو ہے جس سے شاید خواص تو واقف ہوں، برصغیر پاک و ہند کے کروڑوں افراد جو ان کے مداح ہیں، ان میں سے بیشتر اس سے ناواقف تھے، یہ حضرت کی شخصیت کی سادگی تھی کہ کبھی انہوں نے اس کی تشہیر...

اس واقعے کے کئی برس بعد جب عقیل عباس جعفری اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ منتخب ہوئے تو ایک ملاقات میں علامہ طالب جوہری نے انہیں پیشکش کی کہ ان کے کتب خانے میں اردو کی اولین لغت نفس اللغہ کا کم یاب قلمی نسخہ موجود ہے، اس کی اشاعت کا اہتمام کیا جائے۔ افسوس کے کچھ تکنیکی مسائل کے سبب وہ نسخہ شائع نہیں ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو دھمکی دینے والے علامہ افتخارالدین نے سپریم کورٹ سے بڑی درخواست کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے والے علامہ افتخارالدین نے سپریم کورٹ میں معافی نامہ جمع کرادیا۔ علامہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معیاری تعلیم نے ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، صدرمعیاری تعلیم نے ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، صدر ArifAlvi pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائلز کے دوران ویکسین کے قوت مدافعت بڑھانے کے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں سائنسدانکورونا وائرس ویکسین کے ٹرائلز کے دوران ویکسین کے قوت مدافعت بڑھانے کے حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، سائنسدان CoronaVirus Scientists Research Vaccine ImmuneSystem PositiveResults OxfordUniversity ClinicalTrials
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں باپ بیٹے کی ہلاکت، عدالت کا قتل کے معاملے کی تفتیش کا حکمانڈین پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے بعد ایک باپ بیٹے کی ہلاکت کے بعد تین پولیس افسروں سے قتل کے معاملے میں تفیش کی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرارگلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرار ISPR Indian News PakArmy Additional LoC Deployment Airbase Use China False MFA_China OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »