فضولیات میں لگے ہوئے ہیں، ان کو عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ملتا تو میری اہلیہ پر الزام تراشی شروع کر دیتے ہیں، ہم نے پی ٹی آئی دور میں کوئی ایمنسٹی نہیں لی، بیرون ملک آنا جانا ہمارا معمول ہے، جلد پاکستان لوٹ آئیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن جمیل نے کہا کہ فرح کے نام کے ساتھ گوگی لگا کر ڈرامہ رچا رہے ہیں، ہمیں کسی عدالت یا ادارے سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، اسی ماہ کے اندر پاکستان آﺅں گا، فرح بھی ایک، دو ماہ تک واپس آجائیں گی، اگر پہلے بھی ضرورت پڑی تو واپس آجائیں گے، تمام چینلز پراعلان کیا ہے جب بھی کوئی ادارہ بلائے گا حاضر ہوجائیں گے، ہم کوئی بھگوڑے نہیں، ہمیں ابھی تک نیب سے بھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا، بیرون ملک آنا، جانا ہماری روٹین کا عمل ہے، جب سے حکومت بنی انہوں نے فرح پر الزامات لگانا شروع...
انہوں نے مزید کہا کہ کوئی کرپشن کا پیسہ نہیں کاروبارسے کمایا ہوا پیسہ ہے، ہم نے عمران خان کی حکومت میں کوئی ایمنسٹی نہیں لی ، ان کوعمران خان کے خلاف کچھ نہیں ملتا تو فرح پر الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں، عطا تارڑ کے پاس کوئی کام نہیں فضولیات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، سابق چیئرمین ضلع کونسل رہا ہوں، جب چیئرمین کونسل تھا اس وقت فرح سے شادی بھی نہیں ہوئی تھی، ہمارا کاروبار ایف بی آر میں ڈیکلیئرڈ ہیں، ہم زمینوں کے لین دین کا کاروبار کرتے ہیں۔خاندانی تقسیم کے دوران کچھ زمینیں حصے میں آئی تھیں، ہمارا...
انہوںنے کہا کہ ہم اس ملک کے شہری ہیں، ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ہمارا عمران خان اور ان کی اہلیہ سے کسی قسم کا کوئی کاروبار نہیں، شوکت خانم ہسپتال کو ایک دفعہ ایک لاکھ روپیہ ڈونیشن دی،میرے پرائیویٹ کاروبار میں کس قانون کے تحت مداخلت کر رہے ہیں، آج تک ہمارے خلاف کچھ ثابت نہیں ہوا، کس قانون کے تحت وزرا ءدھمکیاں دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عطا تارڑ ان لوگوں کی اولاد ہے جو ججوں کو رشوت دیتے رہے، چولی چک جیسا بندہ مجھے چور کہہ رہا ہے، عطا تارڑ بتائے اس کا کیا کاروبار ہے، وہ سارا دن حمزہ...
جنکے پاس اپنے باپ بچوں اور چپڑاسیوں کا حساب نہیں ہے وہ عمران خان سے فرح گوگی کے حساب مانگتے پھرتے ہیں۔ بےشرم لوگ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Usny bola h 2018 m li h....ktny jhoty o yar
TararAttaullah Zara beared ka hee haya kar laiy Jhoot darugh goiee tera ab emaan Tarrar yeh Lai Teri press conference ka jawab
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »