عشق میں ناکامی پر خودکشی کرنے والے نامور پاکستانی اداکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عشق میں ناکامی پر خودکشی کرنے والے نامور پاکستانی اداکار ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستانی ڈرامے الف نون سے شہرت کے بامِ عروج پر پہنچنے والے اداکار رفیع خاور عرف ’ننھا‘ کی آج 34ویں برسی منائی جارہی ہے۔

پاکستان ٹیلی وژن کے آغاز کے بعد انہوں نے کمال احمد رضوی کے پہلے ڈرامہ سیریل ’’آؤ نوکری کریں‘‘ سے اپنے فن کیریئر کا آغازکیا، اس کے بعد کمال احمد رضوی کی لازوال ڈرامہ سیریل ’’الف نون‘‘ سے ان کی شہرت کا آغاز ہوا۔ انہوں نے اردو، پنجاب، پشتو اور سندھی فلموں میں کام کیا، اپنے کیریئر کے دوران ننھا نے مجموعی طور پر391 فلموں میں کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

i know .. its NANAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابوظہبی میں داخلے پر ایک ہفتے کے لیے پابندیابوظہبی میں منگل 2 جون سے ایک ہفتے کے لیے شہر میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے ۔ریاست ابوظہبی کے ابلاغی ادارے نے بتایا ہے کہ یہ پابندی نئے کورونا وائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم کا نوٹسذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان مانگ لیا۔ کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆 ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم 'کو' نوٹس جاری ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »