عزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم اس کی روک تھام چاہتے ہیں اور اس کیلئے ضروری ہے کہ ایسے افراد کے تجربات کو سامنے رکھا جائے، ماہرین

موبائل فونز، ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 438 فیصد اضافہبچے کے ہر قصور کی ذمہ دار، ماں۔۔۔؟حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو لوگ اپنی عزت کی بہت پرواہ کرتے ہیں، انکی نظر میں جب انکی عزت داغدار ہوتی ہے تو ان میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈپریشن کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔

امریکی محققین کی جانب سے کیے گئے مطالعے کا مقصد ڈپریشن اور خودکشی کے درمیان تعلق کو مزید بہتر طور پر سمجھنا تھا، خاص طور پر ایسے معاشروں میں جہاں عزت کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر جنوبی اور مغربی امریکی خطوں میں مروجہ غیرت و عزت والے کلچر میں زیادہ خودکشیوں کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ شمالی اور مڈویسٹ یہ شرح دیکھی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا حیران کن فائدہ دریافتھٹی کے دن زیادہ دیر تک سونے والے افراد میں ڈپریشن جیسے مرض کا خطرہ نمایاں حد تک گھٹ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیڈ لاک کی چابی!!یہ مرچوں کا اثر ہے، ہمارا ڈی این اے مختلف ہے یا پھر ہمارا خون کچھ زیادہ ہی کھولتا...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

او آئی سی اجلاس: پاکستان کی اسلامو فوبیا مہم کی مذمت، فلسطین کا مؤقف بھی بھرپور انداز میں پیش کیابھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشت گردی کا سامنا ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کس بیماری کا سبب ہے؟امریکی سرجن نے سوشل میڈیا کے استعمال کو نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومتیں اس کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاںمرنے کا ڈرامہ کرنا بہت سے جانوروں کا ایک دفاعی طریقہ کار ہے جن میں سے کچھ دوسروں سے زیادہ بہتر اداکاری کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »