عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 45 مریض ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپتال میں آگ اکسیجن سلینڈر پھٹنے کے باعث لگی، عراقی شہری دفاع

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں 45 کورونا کے مریض ہلاک ہوگئے، واقعہ کے بعد فوری طور پر آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور اسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے تیمارداروں سمیت دیگر عملے کو باہر نکالا گیا۔

عراقی شہری دفاع کے مطابق اسپتال میں آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں جس کی وجہ سے آگ نے تیزی سے پورے اسپتال کو اپنی لپیٹ میں لیا جب کہ مریضوں کو آگ کی وجہ سے وینٹیلیٹرز سے ہٹانا پڑا جس کے باعث زیادہ جانی نقصان کا سامنا ہوا۔ انسانی حقوق کمیشن نے واقعہ کو مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے عراقی وزیراعظم سے وزیر صحت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس کے بعد عراقی وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak rehma farma hum sub par ... Aameen...

Sad news

عزرائیل بھلا بھاگنے دیتا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 82 مریض ہلاک - ایکسپریس اردواسپتال میں آگ اکسیجن سلینڈر پھٹنے کے باعث لگی، عراقی شہری دفاع یا رب العالمین تجھے تیری رحیمی کریمی کاواسطہ اپنی تجلی دیکھا اور ہم گناہگاروں کو اس وباہ سے نجات دلا دے 😭 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کے کیا طرح فیک طالبان معصوم بچوں کو جہاد کی ٹریننگ کے نام پر برتی کر کے کیمپ میں لئے جا کر اپنے حواس کا نشانہ بناتے ہیں 😠😠😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے اسپتال میں کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے 13 مریض دم توڑگئے - ایکسپریس اردوبھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے تین لاکھ 32 ہزارنئے مریضوں کی تصدیق Allah kheer karyy🖐️🙏🙏🕌🕌🕌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق، کورونا مثبت کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے باعث اب تک 18310 اموات ہو چکی،این سی او سی oh bhai test bhi to kam hue hn...Express walo... اچانک کمی کیسےشروع ہوگئی۔بس بھی کرواب یہ ڈرامےبازیاں۔ کمی آپ کے ابا بل گیٹس کی بیوی طلاق ھوگئی ھے اس وجہ سے اب پوری دنیا میں کمی شروع ھوگئی ھے کرونا مرونا والا ڈرامہ اور فراڈ شاھد اب ختم ھوجائے 😜😜😜😢😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیصنیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔این سی او سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »