عراق میں آئل ریفائنری پر میزائل حملے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

عراق کے شمالی شہر اربیل میں ایک آئل ریفائنری پر 6 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں مرکزی آئل ٹینک میں آگ لگ گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر اریبل میں ایک آئل ریفائنری میں میں 6 میزائل گرے جس سے مرکزی آئل ٹینک میں آگ بھڑک اُٹھی اور ملک کے دیگر حصوں کو تیل کی سپلائی معطل ہوگئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 3 گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاحال کسی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ عراقی سکیورٹی فورسز کو نینوا صوبے میں وہ مقام مل گیا ہے، جہاں سے یہ راکٹ داغے گئے۔ اس مقام کے نزدیک ہی کرد علیحدگی پسندوں کا گڑھ بھی ہے۔

عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے آئل ریفائنری پر میزائل حملوں کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر سخت سے سخت سزا دی جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کےدورے: قیدیوں کی سزاؤں میں کمی سپاہیوں کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلاناتلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے ہنگامی دورے کے دوران سول اسپتال بہاولپور اور کوٹ لکھپت جیل کے دورے کیے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں وزیراعلیٰ پنجاب نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتالوں میں معیاری سہولتوں کی فراہمی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی اسپتالوں میں معیاری سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت arynewsurdu PakistanKiAwazARY Punjab shud continue Health card, it's our rights. کونسے والا وزیراعلی بہت کنفیوژن ہے ادھر رے امپورٹد_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانپلاننگ ہے فیصلآباد میں عمران خان کو قتل کروانا ہے مسجد کی بے حرمتی کے نام پر خان کی سیکورٹی ضروری ہے اس تہرا پولیٹیکل پارٹیز سے لوگوں کو مروایا ہے اب سے tV اپر اس تہرا کی باتیں چلے گی رانا سنا اللہ کو ٹارگٹ دیا ہے عمران خان کی سیکورٹی ضروری ہے پاکستان کے لیے Good work ماں کا جہیز بیچ کر دے گا یا باپ کے اعضاء؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چھوٹی عید کی بڑی خوشیٖ: ایل پی جی کی قیمتوں میں واضح کمیایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 180 روپے 28 پیسے سستا ہو کر 2735 روپے 83 پیسے کا ہو گیا ہے۔ Tattay mo mai daal lo PMLN k tm 24 news walo... mo mai dal lo puray...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی پیداوار میں اضافہ۔آج سے لوڈ شیڈنگ میں بتدریج کمی۔وزارت توانائیدوسری جانب لاہور میں لوڈشیڈنگ میں قدرے کمی آگئی ہے، لیسکو کے کوٹے میں 400 میگاواٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ سعودیہ نے ٹکا بھی نہیں دیا UBLDigital اور HBLPak نے حکومت کو قرضہ دئے دیا اوئے پاگلوں گارنٹی بھی لی ہے یا فون پر پیسے نکل گئے تھے 🤣😂😂😂 کوئی اضافہ نہیں ہوا دفاتر اور فیکٹریاں بند ہیں عید کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیا کچھ دنوں میں نی؛ ڈیم بنا کر بجلیکی کمی پوری کر رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مارننگ شو کرنے میں زیادہ مزا ہے یا اداکاری میں؟ جانئے صنم جنگ کی خواہشمارننگ شو کرنے میں زیادہ مزا ہے یا اداکاری میں؟ جانئے صنم جنگ کی خواہش arynewsurdu PakistanKiAwazARY Marking show میں اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »