عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہت سے لوگوں کو ہمارے خوبصورت رشتے کا اندازہ نہیں، عدنان سمیع

پاک سوزوکی کمپنی کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی خواہش منداسلام آباد: پہلی بار ہاؤسنگ سوسائٹیز سے پلاٹس کی سیل و ٹرانسفر پر فیس ادائیگی سے متعلق سوالپیک شدہ جوسز پر 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہپارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہوں گےکراچی سے لوگ لاپتا: وزارت دفاع کو تمام خفیہ اداروں سے رپورٹ لانے کا حکمپونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو...

گلوکار نے اذان سمیع سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگوں کو ہمارے خوبصورت رشتے کا اندازہ نہیں لیکن یہ ان کا مسئلہ ہے اور سچ تو یہ ہے کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا کہ میں آپ سے کتنی محبت کرتا ہوں۔ عدنان سمیع نے کہا کہ بحیثیت باپ، میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں اور میں اُن لوگوں سے بھی پیار کرتا ہوں جو آپ کے مداح ہیں، جو آپ سے محبت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدنان سمیع کا بھارت سے اپنے بیٹے کے نام خصوصی پیغامبھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار و موسیقار عدنان سمیع نے اپنے بیٹے اذان کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذان سمیع خان کا بہن کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغامگلوکار عدنان سمیع خان کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے اپنی سوتیلی بہن مدینہ کی سالگرہ پر خاص پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انوشکاشرما کی سالگرہ پر ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ وائرل ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ پر رومانوی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔  تفصیلات کے مطابق ہر بار کی طرح اس بار بھی ویرات کوہلی نے اہلیہ کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر ان سے سرعام اظہار محبت کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرکٹر ویرات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »