انوشکاشرما کی سالگرہ پر ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ پر رومانوی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔  تفصیلات کے مطابق ہر بار کی طرح اس بار بھی ویرات کوہلی نے اہلیہ کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر ان سے سرعام اظہار محبت کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرکٹر ویرات...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دیدیاعلی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کی انجری سے متعلقہ ...ممبئی بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ پر رومانوی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہر بار کی طرح اس بار بھی ویرات کوہلی نے اہلیہ کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر ان سے سرعام اظہار محبت کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ کی چند تصاویر جاری کیں جس میں اس جوڑے کو قیمتی لمحات گزارتے دیکھاجاسکتا ہے ۔ انوشکا شرما کی 36ویں سالگرہ کے خاص دن پر دلکش تصاویر پر مبنی پوسٹ کے ساتھ خوبصورت کیپشن بھی شامل تھا جس میں کرکٹر کی اہلیہ کیلئے محبت بھرے جذبات شامل تھے ۔پوسٹ کی کیپشن میں ویرات کوہلی نے انوشکا سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ،اگر میں آپ کو نہ پاتا تو میں مکمل طور پر کھو چکا ہوتا ۔ سالگرہ مبارک ہو میری محبت آپ ہماری دنیا کے لیے روشنی ہیں ۔ ہم آپ سے بہت پیار کرتے ہیں ۔

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل اور قانونی نکات طلببحریہ ٹاؤن کے"برج خلیفہ" کے کمرشلز لانچ کر دیے گئے، آج کی مٹی کل کا سونا، سنہری موقع

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئےویرات کوہلی نے راجستھان کے خلاف67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ جھانوی کپور، مکیش امبانی کی بہو کی ’برائیڈز میڈ‘ بن گئیںبالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے رادھیکا مرچنٹ کے برائیڈل شاور میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »