عدنان سمیع کو پدما شری ایوارڈ ملنے پر ہنگامہ کیوں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RepublicDay2020: گلوکار عدنان سمیع خان کو انڈیا کا سول اعزاز پدما شری ملنے پر لوگوں کا ملا جلا رد عمل

پدما شری ایوارڈ سے نوازے جانے پر عدنان سمیع نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ’کسی فنکار کے لیے سب سے عظیم لمحہ وہ ہوتا ہے جب اس کی حکومت کی جانب سے اسے سراہا جاتا ہے۔ انڈیا کی حکومت کی طرف سے پدما شری کے اعزاز پر میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ موسیقی کا سفر 34 سال کا رہا ہے۔‘

ایک صارف نے لکھا ’ارشد سمیع خان 1965 کی جنگ میں پاکستان کے ہیرو تھے، جنھوں نے کئی انڈین طیارے مار گرائے۔ اب ان کے بیٹے عدنان سمیع کو نریندر مودی نے پدما شری سے نوازا ہے۔ آپ کو بہت مبارک ہو سر۔‘سری واتسا نامی صارف نے لکھا کہ: ’عدنان سمیع، کنگنا، ایکتا کپور، کرن جوہر کو پدما ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔۔۔ جبکہ دلی کی جانب سے جنوبی انڈیا میں ثقافت اور موسیقی کے ناموں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔‘

تاہم ایک صارف نے جواب میں لکھا کہ ’عدنان سمیع نے خود کو انڈین شہری ثابت کیا ہے۔ وہ پدما شری ایوارڈ کے مستحق ہیں۔ اسے متنازع نہ بنایا جائے۔‘بالی وڈ سے کس کس کو پدما شری ایوارڈ ملا؟اس برس بالی وڈ کی جن نمایاں شخصیات کو اس اعزاز سے نوازا گیا، ان میں ہدایتکار کرن جوہر، اداکارہ کنگنا رناوت اور ٹی وی پروڈیوسر ایکتا کپور شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aj kal indian muslim apnay hi desh main zalel or khoar ho rahay hen.

💐

میجر عدنان کو مبارک ہو

میجر عدنان سمیع پر پوری پاکستانی قوم کو فخر ہے، دشمنوں کے گھر میں بیٹھ کر ایوارڈ پر ایوارڈ لے رہا ہے

This call German shepherd he get his reward

That's nice that's the real basic it's a fair gesture specially for Major Adnan Sami Khan.

jasoos he

دھوبی کا کتا.... نہ گھر کا... نہ گھاٹ کا... 😂😂😂😂😂😂

پاکستان کو چھوڑنے کی بنا پر ایواڈ ملا قابلیت تو کوئ نیہں

میجر عدنان سمیع انڈیا کو جواب دو اور اپنے لوگوں کو تیار کرووووووووووو 🤓

کس بنا پر انھیں یہ اعزاز دیا گیا ؟

میجر مبارک ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھوک کر پیزا صارف تک پہنچانا ترک ڈیلیوری بوائے کو مہنگا پڑگیاانقرہ (ویب ڈیسک) ترکی میں ڈلیوری بوائے کو پیزا پر تھوک کر صارف کو پہنچانے پر 4 ہزار لیرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- تھوک کر پیزا دینے والے ڈلیوری بوائے کوجرمانہ، قید کاامکانترکی میں ڈلیوری بوائے کو پیزا پر تھوک کر صارف کو پہنچانے پر 4 ہزار لیرا جرمانہ عائد کردیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے کل سے جامع مہم شروع کرے گاپاکستان تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے کل سے جامع مہم شروع کرے گا pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI KashmirIssue OccupiedKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقراءعزیز نے یاسر کو بہترین شیف قرار دے دیااقراءعزیز نے یاسر کو بہترین شیف قرار دے دیا IqraAziz YasirHussain BestChefCertificate PyarKaPulao Couple
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دی اکانومسٹ کو مودی کی پالیسیاں کیوں کھٹکنے لگیں؟دی اکانومسٹ نے اپنے حالیہ تجزیے میں کہا ہے کہ نریندر مودی کی پالیسیاں انھیں انتخابات جیتنے میں مدد دے سکتی ہیں لیکن وہی پالیسیاں ملک کے لیے سیاسی زہر ثابت ہو سکتی ہیں۔ چائے از فنٹاسٹک It's all just shameful specially for P.M.Modi already just lost his credibility he's totally unable to deliver just divide the whole nation change the secular face of India it's only just an Hindu state now he's already just known as butcher of Gujarat and Kashmir. سوال یہ ہے کے بی بی سی کو کیوں فکر ہو رہی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Toyota ki Land Cruiser intehai mehngi keu hai? Janiye iski woh khasoosiat jo kisi ko bhi maloom nahiٹویوٹا کی لینڈ کروزر انتہائی مہنگی کیوں ہے؟ جانیے اس کی وہ خصوصیات جو کسی کو بھی معلوم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »