پاکستان کی جیت اہم ہے کوئی کھلاڑی نہیں، محمد حفیظ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جیت اہم ہے کوئی کھلاڑی نہیں، محمد حفیظ MHafeez22 pid_gov TheRealPCBMedia

ان کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تو بتا دیں۔ پاکستان کی جیت اہم ہے حفیط یا کوئی دوسرا کھلاڑی نہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا انہیں خوشی ہے کہ ٹیم میں شامل ہوتے ہی بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی میں کردار ادا کیا۔ باؤلنگ ٹیسٹ کی پریکٹس کررہا ہوں۔ بہت جلد باؤلنگ

ٹیسٹ کلیئرکرلوں گا۔ محمد حفیظ نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کو بلا وجہ ٹیم سے باہر رکھنا اچھی بات نہیں۔ وہ پی سی بی کو صاف کہہ چکے تھے کہ اگر ان کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تو بتادیں۔ سینیئر بلے باز کا کہنا تھا کہ سیریز نام کرنے پر کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف کلین سوئپ کریں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نازی نظریے سے متاثر جماعت نے انڈیا پر قبضہ کر لیا ہے‘پاکستان کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایسے لوگ ہوں گے جنھوں نے اقلیتوں کے ساتھ منصفانہ رویہ نہیں رکھا ہوگا، لیکن جب بھی کسی نے (ایسا کیا ہے تو) حکومت نے ان لوگوں کے خلاف اقدامات کیے ہیں۔ Joker is coming up with another lie, he just can't stop lying and false hopes, What a Plonker !!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے‘ زرتاج گل وزیر نے کپتان کی ’خوبیاں‘ گنوادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کا No doubt💞💞💞 next pinki😆 This is Islami Jamhor e Pakistan this is absolutely right that Pakistani people are the foolish people of the world by choosing such minister ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی ہے، قوم آئی ایم ایف کو قیمت چکا رہی ہے، شیخ رشیدمہنگائی ہے، قوم آئی ایم ایف کو قیمت چکا رہی ہے، شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference Inflation Pakistan IMF pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت اہم ہے کوئی کھلاڑی نہیں، محمد حفیظ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

برطانوی ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی بڑی خوشخبری ہے، وزیراعظمبرطانوی ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی بڑی خوشخبری ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang وزیرےاعظم صاحب اکیلے ہو گئے ہیں مجھے تو یہ پاکستان کے وزیراعظم کم اور انڈیا کے سکے زیادہ لگتے ہیں کہتے ہیں انڈیا پلواما جیسا حملہ کروا سکتا ہے India K Andar Tabahi Karwa Sakty ha Wo 1 Hamla Kary Ga hm 10 Karen gy Agar Aysa Nh kar Sakty tu Farig Ho jao یا ہمارے پاس آنا پڑے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ہے کیا؟ 10 بنیادی سوالات کے جوابات - ایکسپریس اردوچینی شہر ووہان سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے دو درجن سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں متاثر ہوکر زیر علاج ہیں Oh My God it's very Dangerous. مراد سعید والا کام چھوڑ دو یہ وائرس نہیں پھیلے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »