عدنان صدیقی کی کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بنانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدنان صدیقی کی کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بنانے کی ویڈیو وائرل

معروف اداکار عدنان صدیقی کی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عدنان صدیقی نے لاک ڈاؤن کے روز سے اپنے آپ کو قرنطینہ میں رکھا ہوا ہے اور لوگوں کو ویڈیو کے ذریعے پیغام دینے میں مشغول ہیں، تاہم اب انہوں نے ڈاکٹروں کے لئے کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی لباس بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عدنان صدیقی کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کے لئے سلائی مشین کے ذریعے لباس تیار کر رہے ہیں۔ جس میں وہ خود بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ لباس کورونا وائرس کے متاثرین کی حفاظت کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لئے ہے کیوں کہ موجودہ صورتحال میں یہ حفاظتی لباس بہت ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایتٹائیگر فورس کتنے دن میں آپریشنل ہوجائے گی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates TigerForce Wish and hope they prove better than Jialas, a tough one!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »