عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار نہیں دیا جاسکتا : لاہور ہائیکورٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدت مکمل کیے بغیر شادی باطل نہیں ہوسکتی : لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدت پوری کیے بغیر شادی باطل نہیں بے قاعدہ ہے۔ شادی کرنے والی خاتون کے خلاف عدالت نے سابق شوہر کی درخواست خارج کردی۔

نیو نیوز کے مطابق عدت کے بغیر شادی کرنے والی خاتون کے سابق شوہر امیر بخش نے عدالت سے رجوع کیا تھا کہ میری سابق اہلیہ زنا کی مرتکب ہوئی لہٰذا اس کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ امیر بخش نامی شہری کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے جسٹس علی ضیا باجوہ نے فیصلہ دیا کہ درخواست گزار کی بات مان بھی لی جائے تب بھی شادی باطل نہیں ہوسکتی ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا میری اہلیہ نے خلع کے اگلے روز ہی شادی کرلی تھی جو کہ زنا کے زمرے میں آتی ہے لہذا شادی منسوخ کی جائے۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ عدت مکمل کیے بغیر شادی کو زنا قرار نہیں دیا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قرآم حکیم میں مطلقہ کی عدت 3 حیض اور بیوہ کی عدت 4 ماہ دس 10 دن ہے۔ اللہ عزوجل کا خوف کرو۔ عنقریب اس کے سامنے پیش ہونا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی، سیاستدانوں کی شرکتشادی کی تقریب میں چودھری پرویزالٰہی، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : صبور اور علی انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغازعلی انصاری نے انسٹاگرام پر صبور اور اپنی ایک دوسرے کو ابٹن لگاتے ہوئے تصویر شیئر کی اور مداحوں کو شادی کی تقریبات کے آغاز کی اطلاع دی۔ غلام میڈیا ہمیشہ غلامی کییی Staking is the best strategy to earn these days vempiredigital make it very easy for you. Now you can stake any kind of metaverse token to earn more. $VEMP is the native token of vEmpire .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اللہ کسی کو بھی شادی کیلئے اتنا نہ ترسائے۔۔۔شادی کی آس میں ہر ماہ مسہری سجانے والا شدید کنوارہاللہ کسی کو بھی شادی کیلئے اتنا نہ ترسائے۔۔۔شادی کی آس میں ہر ماہ مسہری سجانے والا شدید کنوارہ Ajaye me krwata hu 😂🤣🤣🤣💗💗
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یاسر نے شادی میں بن بلائے مہمانوں سے متعلق بات کو شغل قرار دے دیایاسر حسین نے گزشتہ برس ایک نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اداکارہ نوشین شاہ کو شادی میں مدعو نہیں کیا تھا ٹوکرے میں کیا تھا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون مداح کا آریز احمد سے شادی کے روز انوکھی خواہش کا اظہارانسٹاگرام اسٹوری پر اداکار آریز احمد کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خاتون مداح کی خواہش پر رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews hibabukhari ArezAhmed
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کو شادی کی آفر کی تو کیا جواب ملا؟؟اداکارہ کا انکشافبالی ووڈ اداکار سلمان خان اکثر میڈیا کی زینت بنی رہتی ہے ۔ دبنگ خان کے مداح بھی ان کی شادی کے حوالے سے متجسس نظر آتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »