عدالت نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو قید کی سزا سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو25 سال قید کی سزا سنادی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لاہور کے ایڈیشنل

لاہور عدالت نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو25 سال قید کی سزا سنادی۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم منشاد کو 25 سال قید کی سزا سنائی۔عدالتی حکم کے مطابق مجرم کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔سزا پانے والے مجرم منشاد کے خلاف زیادتی کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ ٹاو¿ن میں درج کیا گیا تھا اور دورانِ سماعت عدالت نے مقدمے میں 13 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال پاکستان کی چین کو برآمدات کی شرح 2 ارب ڈالر سے زائدرواں سال پاکستان کی چین کو برآمدات کی شرح 2 ارب ڈالر سے زائد Pakistan China ThisYear Trading Exports Business MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin fawadchaudhry ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مرچ کے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایتمحکمہ زراعت نے مرچ کے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ مقررہ وقت پر چنائی نہ کرنے کے عمل سے فصل کو نقصان پہنچنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ کے سرجیکل سٹرائیکس کے بیان کی مذمتAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u پاکستان میں بندے بدل گئیے لیکن کتے آج بھی وفادار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر پیوٹن کی امریکہ کو ڈالر کی بجائے دوسری کرنسی میں تجارت کرنے کی دھمکیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u ماسکو میں انرجی کانفرنس کے دوران صدر پوٹن نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ڈالر کو خود تباہ کررہا ہے۔ امریکا اسی شاخ کو کاٹ رہا ہے جس پر خود بیٹھا ہے۔ امریکا قرضے پر قرضے حاصل کر رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں کبھی اتنی مہنگائی نہیں رہی جتنی امریکا میں آج ہے۔ It would change the global economy dynamics
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا گلیشیئرز پگھلنے کی صورتحال تشویشناک قراراقوام متحدہ نے کہا ہے کہ  پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے اور پاکستان میں گلیشیئرز  پگھلنے کی صورت حال تشویش ناک ہے .ایک میڈیا رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے اقوام متحدہ09:52 PM, 14 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, نیو یارک: اقوام متحدہ خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »