عدالتی فیصلوں پر تبصرہ کرنیوالی اکثریت فیصلے نہیں پڑھتی: چیف جسٹس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ جج محنت کر کے ایمانداری سے فیصلہ دیتے ہیں، عدالتی فیصلوں پرتبصرہ کرنے والی اکثریت فیصلہ نہیں پڑھتی۔ ہمیں نا امید نہیں ہونا چاہیے۔ صوبائ

ی دارالحکومت لاہور میں ایس ایم ظفر ہسٹری آف پاکستان ری انٹرپریٹڈ کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مثبت سوچ اورمحنت سے کام کریں گے توکچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی سوچ کیساتھ ہمیں آگے بڑھنا ہو گا۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ ججز کو بہترین فیصلے دے کہ انصاف مہیا کرنا چاہیے۔ پہلے وکلا اپنے دماغ اور اپنی ذہانت سے کیس لڑتے تھے اب ایسا نہیں ہے۔ بد قسمتی سے اب کیسز کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میں اپنے شاگردوں کو کہتا تھا اگر آپ کو مجھ جیسا بننا ہے تو ایس ایم ظفر جیسے بنو۔ ان کی کتاب کے کچھ صفحات لکھے ہیں جو بڑے اعزاز کی بات ہے۔ تاریخ صرف واقعات کو بیان کرنے کا نام نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہائیکورٹس کے ججز کو ٹرائل کورٹ کے فیصلوں پر اعتراضات سے روک دیاگیااسلام آباد:سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کے ججزکوٹرائل کورٹ کے فیصلوں کیخلاف کھلی عدالت میں اعتراضات سے روک دیا ۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصرت یاسمین کی اپیل منظور کرلی ۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے11صفحات پرمشتمل فیصلے میں کہا کہ ہائیکورٹس عدالتی کارروائی کے دوران ماتحت عدلیہ کے ججزاورفیصلوں پراعتراضات نہ کریں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کوٹرائل کورٹ کے فیصلوں کیخلاف نکتہ چینی سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے ججز کو ماتحت عدالتوں کے ججز پر تنقید سے روک دیا - ایکسپریس اردوہائی کورٹس عدالتی کارروائی کے دوران ماتحت عدلیہ کے ججز اور فیصلوں پر اعتراضات نہ کریں، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیوی کو چاہیے تھا کہ شوہر کی۔۔۔ محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ کے معاملات پر ...'بیوی کو چاہیے تھا کہ شوہر کی۔۔۔' محسن عباس حیدر اور ان کی اہلیہ کے معاملات پر اداکارہ میرا بھی بول پڑیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے پولیس ریفارمزکمیٹی کااجلاس 26 ستمبرکوطلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز A much needed matter for specially Punjab Govt to improve the Governance issues...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوملک کے اندر قانون چلتا ہے، افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »