عدالت کا اتنی جلدی الیکشن کرانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے: وکیل PTI

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا اتنی جلدی الیکشن کرانے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ سپریم کورٹ آج اس اہم معاملے پر سماعت کرے گی، پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر متنازع شخصیت ہیں۔

پاکستان تحریکِ انصاف نے گزشتہ روز کے لاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حمزہ شہباز کو وزراتِ اعلیٰ سے ہٹا دینا چاہیے تھا، اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے حقوق سلب کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت کا کل وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کرانے کا حکم02:14 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, علاقائی, پنجاب, لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءحمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ق لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلانلاہور : تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا آئینی بحران ختم ہوگیا: حمزہ شہباز کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم06:24 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی عدلیہ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔لاہور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

2؍ طیاروں کا کروڑوں کا کرایہ، پی آئی اے کو زبردست نقصان کا سامناقومی ایئرلائن یہ طیارے استعمال نہیں کر رہی لیکن اس کے باوجود ہر ماہ ان کا 2؍ لاکھ 95؍ ہزار ڈالرز کرایہ ادا کر رہی ہے۔ Dailyjang Ada kar rahi hai na? Ya jaebon me..! کیا ہدایت الله خان ہڑتال کرو کر درست نہیں کر سکتے۔ مگر وہ سویلین شرافت کو پرموٹ کیوں کرینگے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ، الیکشن کمیشن نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیاپریذائیڈنگ افسر کو تھپڑ، الیکشن کمیشن نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا arynewsurdu میرا ایل لے لیا نوٹس لیا پھر کہا کہ مٹی پاؤ ۔۔۔ Notice apni bund me len
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان ضمنی الیکشن؛ شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالاپاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے۔ پیر جی توانوں تے ایس گل دا رونا اوندا اے تسی وزیراعلیٰ پنجاب نیں بن سکے۔ ہن وڈے وڈے خواب ویکھنا چھڈ دیو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »