عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پرپابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹس میں چیلنج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

Pemra خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیمرا کے ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ عدالتی کارروائی سے متعلق ٹکرز اور ہیڈ لائنز نشر کرنے سے گریز کیا جائے۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ عدالتی کارروائی سے متعلق ٹکرز اور ہیڈ لائنز نشر کرنے سے گریز کیا جائے— فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ رپورٹرز کی نمائندہ تنظیموں کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیمرا کا نوٹیفکیشن آرٹیکل 19 اور 19 اے کی خلاف ورزی ہے، نوٹیفکیشن غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری عدالت میں چیلنجکراچی: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو آزادی اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹچیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میڈیا جیل سے عدالتی کارروائی کی شفاف طریقے سے فیئر رپورٹنگ کرے، جو سن رہے ہیں وہ ضرور رپورٹ کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہاسلام آباد کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیاایک ہی الزام کے مقدمے میں مختلف قسم کی کارروائی نہیں ہو سکتی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »