آرمی چیف کا دورہ جرمنی، اہم عسکری و سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Ispr خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع میں چیف آف ڈیفنس جنرل کارسٹن بریور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع میں چیف آف ڈیفنس جنرل کارسٹن بریور نے آرمی چیف کا استقبال کیا، آرمی چیف کو جرمن مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفونس ماس سے ملاقات ہوئی، آرمی چیف نے جرمن آرمی چیف کے ہمراہ آرمی کامبیٹ ٹریننگ سینٹر گارڈلیگن کا بھی دورہ کیا۔آرمی چیف کو جرمن اور دیگر افواج کے دستوں کو دی جانے والی تربیت پربریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے اربن وارفئیرکا مظاہرہ دیکھا اور تربیتی مراکز کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی جرمن چانسلرکے خارجہ پالیسی اورسلامتی کے مشیر، جرمن وزیر مملکت برائے امورخارجہ اور وزارت دفاع کے اسٹیٹ سیکرٹری سے بھی ملاقات ہوئی۔اپنے دورے میں آرمی چیف جرمن آرمڈ فورسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج ہیمبرگ کا بھی دورہ کریں گے، اسٹاف کالج میں آرمی چیف مختلف ممالک سے کورس میں شریک طلبا سے خطاب کریں گے، آرمی چیف اقوام متحدہ کے مشن میں پاکستان کی مسلح افواج کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔پی ٹی آئی نے پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی:...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس ایران روانہ ہوگئےتین روزہ دورہ پاکستان کے دوران ایرانی صدر نے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور گورنروں سے ملاقاتیں کیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گےاسلام آباد : : وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر 23 مئی کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے، جہاں وہ متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم اپنی آئینی حدود جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیفرسالپور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم آئینی حدود جانتے ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کومقدم رکھنےکی توقع رکھتےہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مؤخریہ دورہ اس وقت تک مؤخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے: سرکاری ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام پر تو حملے ہوں اور آپ محفوظ رہیں؟ یہ کہاں کا قانون ہے: چیف جسٹسچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »