عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں بھی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیا گیا، عدالت نے درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر لی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا۔درخواست امین انور، شوکت کورائی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی...

کراچی پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیا گیا، عدالت نے درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر لی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کچھ دیر میں سماعت کرے گا۔درخواست امین انور، شوکت کورائی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پیمرا، وزارت انفارمیشن براڈ کاسٹ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مو¿قف اپنایا گیا کہ پیمرا کی جانب سے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن 21 مئی 2024 کو جاری کیا، پیمرا قواعد عدالتی لائیو رپورٹنگ کی اجازت دیتے ہیں، عدالتی رپورٹنگ پر پابندی عائد کرنے سے قبل اتھارٹی کی میٹنگ تک نہیں طلب کی گئی۔درخواست میں کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پرپابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹس میں چیلنجپیمرا کے ہدایت نامے میں کہا گیا ہےکہ عدالتی کارروائی سے متعلق ٹکرز اور ہیڈ لائنز نشر کرنے سے گریز کیا جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروملاہور ہائیکورٹ پیمرا کا پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے: درخواست گزار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواست: پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی نہ کرنیکا حکمجسٹس عامر فاروق نے عدالتی کارروائی رپورٹ نہ کرنے کے پیمرا نوٹیفکیشن کےخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جو آزادی اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹچیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میڈیا جیل سے عدالتی کارروائی کی شفاف طریقے سے فیئر رپورٹنگ کرے، جو سن رہے ہیں وہ ضرور رپورٹ کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر زرداری کی کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنےکی ہدایتزمینوں پر قبضے اور کچے میں اغوا برائے تاوان میں جو بھی ملوث ہو، اس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت آصف زرداری کی ہدایت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری عدالت میں چیلنجکراچی: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »