عدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی امور میں مداخلت کا ایک اور الزام سامنے آیا، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامرفاروق کو خط لکھا۔جس میں جسٹس بابر ستار نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھےہٹ جاؤ ، پیغام...

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی امور میں مداخلت کا ایک اور الزام سامنے آیا، جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامرفاروق کو خط لکھا۔جس میں جسٹس بابر ستار نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھےہٹ جاؤ ، پیغام دیا گیاسرویلینس طریقہ کار کی اسکروٹنی سے پیچھے ہٹ جاؤ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے خط میں لکھا میں نے اس طرح کےدھمکی آمیز حربے پرکوئی توجہ نہیں دی ، میں نے یہ نہیں سمجھاکہ ایسے پیغامات سے انصاف کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ پی ٹی اے سے متعلقہ مقدمات میں بدنیتی پر مبنی مہم دھمکی آمیزحربہ معلوم ہوتا ہے. آڈیو لیکس کیس میں خفیہ ،تحقیقاتی اداروں کو عدالت نےنوٹس کئے .

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے گزشتہ ماہ 26 مارچ کو عدالتی کیسز میں انٹیلیجنس ایجنسیز کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل میں خط بھیج دیا۔ججز کے جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور ججز پر اثر انداز ہونے پر جوڈیشنل کنونشن بلایا جائے جبکہ خط جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اسحاق، جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی جانب سے لکھا گیا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیااس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ ، جسٹس بابر ستارسیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر نے عدلیہ میں مداخلت سے متعلق خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں دھمکیاں ملنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط  لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس بابرستار نے خط میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ،سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کا پیغام ملا پیچھے ہٹ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاریاس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »