عدالتی فیصلے میں بہت سقم ہیں، اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی جعلی بھرتی کیس فیصلے پر ردعمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی عدالت نے مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیا

اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور کی مقامی عدالت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرنے اور جیل بھیجنے کے حکم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی کیس میں آج کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، یہ فیصلہ بھی دیگر فیصلوں کی طرح حقائق کے برعکس ہے، پرویز الٰہی کے خلاف کرپشن اور ناجائز بھرتیوں کے ٹھوس شواہد موجود...

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن نے کیس میں آج عدالت کو ٹھوس ثبوت فراہم کیےتھے، آج کے عدالتی فیصلے میں بہت سے سقم ہیں۔خیال رہے کہ لاہور کی مقامی عدالت کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی اور جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔2 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کا کیس سننے والے جج پر اعتراض اٹھا دیاپنجاب اسمبلی میں ناجائز بھرتیوں کا مقدمہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر درج ہوا، پرویز الٰہی کے کرپشن میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں: ترجمان اینٹی کرپشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں کا کیس؛ پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر استدعا پر فیصلہ محفوظجعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جعلی بھرتی کیس: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتارانکوائری میں پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں ثابت ہوئیں، انہوں نے پرویز الٰہی کے ساتھ مل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں: ترجمان اینٹی کرپشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جعلی بھرتی کیس: پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیادوران سماعت اینٹی کرپشن نے چوہدری پرویز الٰہی کا کیس سننے والے جج غلام مرتضیٰ ورک پر اعتراض کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: 2 مقدمات سے بری ہونے کے بعد چودھری پرویز الہٰی پھر گرفتاراینٹی کرپشن کے ترجمان نے گرفتاری کے بعد موقف میں بتایا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، یہ مقدمہ لاہور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جعلی بھرتی کیس؛ سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بھی گرفتاراینٹی کرپشن نے جعلی بھرتی کیس میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »